logo logo
AI Search

چھینک کے جواب کی دعا

چھینک کا جواب دینے والے  کو دی جانے والی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

مسنون دعا

چھینک کا جواب دینے والے  کو دی جانے والی دعا:

   چھینکنے والے کو الحمد للہ کہنا سنت اور جو کوئی دوسرا سُنے اس کو جواب دینا واجب ہے، پھر چھینکنے والا جواب دینے والے کو  یوں کہے:

يَهْدِيْكُمُ اللہُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ

ترجمہ:

اللہ تعالیٰ تمہیں ہدایت دے اور تمہارا حال درست کرے۔

(سنن الترمذی، جلد4،  صفحہ 457، مطبوعہ دار الغرب الاسلامی، بيروت)