مریض کی عیادت کی دعا

مریض کی عیادت کرتے وقت کہنے والے کلمات

دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)

مریض کی عیادت کرتے وقت کہنے والے کلمات:

لَا بَأْسَ طَهُوْرٌ إِنْ شَاءَ اللہُ

ترجمہ:

کوئی حرج کی بات نہیں، ان شاء اللہ یہ مرض گناہوں سے پاک کرنے والا ہے۔

(المعجم الكبير، جلد11،  صفحہ 342، مطبوعہ القاهرة)