غلطی سےہاتھ سے قرآن پاک چھوٹ کرگرگیا،تواب اس کاکیاکفارہ اداکرناہوگا؟
سوال: غلطی سےہاتھ سے قرآن پاک چھوٹ کرگرگیا،تواب اس کاکیاکفارہ اداکرناہوگا؟
مخصوص ایام میں آیت الکرسی پڑھنا
جواب: آن کریم کی تلاوت کرنا حرام ہے۔ البتہ وہ آیات جو ذکر و ثناء ،مناجات و دعا میں سے کسی پر مشتمل ہوں، انہیں تلاوت کی نیت کئے بغیر، ذکر و دعا کی نیت سے پڑھ...
ایک شخص دوسرے شخص کو قسم دے،تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر ایک شخص دوسرے شخص کو قسم دیتا ہے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: آن کریم کی آیات و اسمائے الٰہیہ اور متبرک اسماءوغیرہ لکھ کر دینا ممنوع ہے کہ اس میں بے ادبی کا اندیشہ ہے ، لہذا اگر کافر کو تعویذ دینا ہو، تو اس کو ...
سوال: بارش یا پانی وغیر ہ کی وجہ سے اگر قبر بیٹھ جائے، سلیں ٹوٹ جائیں، تو کیا قبر کھول سکتے ہیں؟ نہیں تو اس کے درست کرنے کی کیا صورت ہو سکتی ہے؟
حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کے وصال کے بعدزیارت سے صحابی ہوگایانہیں؟
سوال: صحابی اسے کہتے ہیں جس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ایمان کی حالت میں دیکھاہواور ایمان کی حالت میں اس دنیاسے رخصت ہواہو،تابعین کےدورسے لیکر آج تک جن لوگوں نے حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کاظاہری آنکھوں سے دیدارکیاہوتوکیاان کوصحابی کہہ سکتے ہیں؟
مخصوص ایام میں تلاوت نہ کرنے پراحادیث
سوال: عورت مخصوص ایام میں تلاوت قرآن پاک نہیں کر سکتی ،اس پر کوئی حدیث ہو تو بتا دیں۔