
جواب: پر ڈالنا ہے کہ زیادہ نفع والی چیز ملے گی یا اپنا مال ہی چلا جائے گا اور جوا اسی کو کہتے ہیں ۔ افسوس کی بات تو یہ ہے کہ علم ِدین نہ ہونے کی وجہ سے کس ط...
اپنے آپ کو دوسری برادری کا ظاہر کرنے کا حکم
جواب: پر لازم ہے کہ آپ اپنی اصل ذات ہی لوگوں کو بیان کریں ، دنیا میں عارضی اور جھوٹی عزت حاصل کرنے کے لیے ہمیشہ رہنے والی اپنی آخرت کو داؤ پر لگانا اور ا...
دینی طبقہ سیکولر اور لبرل لوگوں کی مخالفت کیوں کرتا ہے؟
جواب: پر عمل کرنے یا نہ کرنے میں وہ آزاد ہے؛ ایک انسان کو اختیار ہےکہ وہ جن عقائد کو اختیار کرنا چاہے،جس مذہب میں جانا چاہے اسے اجازت ہے کہ یہ ا س کا ذاتی...
ایک ہی جگہ بیٹھے ہوئے آیتِ سجدہ کی تکرار کی تو کتنے سجدہ تلاوت کرنا ہوں گے؟
سوال: تلاوتِ قرآن کے دوران زید نے آیتِ سجدہ پڑھی جس میں اس سے کچھ غلطی ہوئی، جس پر زید نے وہیں بیٹھے بیٹھے دو سے تین بار اسی آیتِ سجدہ کو پڑھا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ زید کو ایک ہی مرتبہ سجدہ تلاوت کرنا ہوگا؟ یا جتنی بار اس نے آیتِ سجدہ پڑھی اتنے ہی سجدہ تلاوت اسے ادا کرنا ہوں گے؟
جواب: پر ظاہر کہ مقدار ٹھوڑی کے نیچے سے لی جائے گی یعنی چھوٹے ہوئے بال اس قدر ہوں، وہ جو بعض بیباک جہال لب زیریں کے نیچے سے ہاتھ رکھ کر چار انگل ناپتے ہیں ک...
سورۂ طہ کی آیت نمبر 131 میں اللہ نے کس سے خطاب فرمایا ؟
سوال: سورۂ طہ کی آیت نمبر 131 میں فرمایا گیا:” وَ لَا تَمُدَّنَّ عَیْنَیْكَ اِلٰى مَا مَتَّعْنَا بِهٖۤ “یعنی جو ہم نے کفار کو فائدہ اٹھانے کے لئے مال دیا ہے، اس پر نگاہ نہ ڈالنا۔ آیت کے اس حصہ سے کیا مراد ہے جبکہ رشک کرنے کی شرعاً اجازت ہے؟
بالوں کے نیچے تولیہ رکھ کر نماز پڑھنے کا حکم
سوال: عورت نہا کر نکلی اور گیلے بالوں کے نیچے تولیہ اس طرح رکھا کہ اس کے دونوں سرے کندھوں سے لٹک رہے تھے اور اس نے بالوں کے اوپر چادر لپیٹ کر نماز پڑھ لی، تو کیا یہ سدل شمار ہو گا اور نماز کا کیا حکم ہوگا؟
امام کا اس نیت سے رکوع کی تسبیحات زیادہ پڑھنا کیسا کہ لوگوں کو رکعت مل جائے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر امام کو کچھ مقتدی کہتے ہوں کہ رکوع کی کچھ تسبیحات زیادہ پڑھا کریں مثلا :پانچ ،سات تاکہ لوگوں کو رکوع میں شمولیت کے سبب رکعت مل جایا کرے گی تو لوگوں کی اس بات پرامام کو عمل کرنا چاہیے یا نہیں اس بارے میں حکم شرع واضح فرمائیں ؟ سائل:حافظ سعید چشتی (صدر کراچی)
حالت احرام میں کمر پر بیلٹ باندھنا اور گھٹنے پر (Knee Grip) پہننا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ احرام کی حالت میں کمر میں درد کی وجہ سے بیلٹ باندھنا اور گھٹنے میں درد کی وجہ سےگرِپ(Knee Grip) پہننےکا کیا حکم ہے،کیا اس صورت میں کوئی کفارہ بھی لازم ہوگا یا نہیں؟ نیز اگر کوئی احرام کی حالت میں درد کی وجہ سے کمر پربیلٹ اور گھٹنوں میں گرپ دونوں ہی چیزیں پہنے، تو اس پر کتنے کفارے لازم ہوں گے؟