سرچ کریں

Displaying 641 to 650 out of 788 results

641

میت کو غسل و کفن دینے کے بعد کفن ناپاک ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک شخص زخمی حالت میں انتقال کرگیا،غسلِ میت دیتے وقت کسی طرح زخم سے نکلنےوالاخون روک دیا گیا،غسل سے قبل خون بھی صاف کردیا ، پھرمسنون طریقہ کے مطابق میت کی تکفین بھی کردی،اس دوران خون نہیں نکلا ، کچھ دیر بعد تک بھی خون نہیں نکلا،لوگوں کو میت کا چہرہ دکھایاگیا پھر جب میت کو گھرسےجنازہ گاہ لے جایا گیا،جب نمازِ جنازہ پڑھی جانے لگی تومیت کے کفن پر نظر پڑی کہ زخم والے حصے کی طرف والاکفن خون سے لال ہوگیا ہے،اس پرکسی نے کہا کہ نمازِ جنازہ کے لئے میت کا کفن بھی پاک ہونا ضروری ہے لہذا کفن پاک کیے بغیرنمازِ جنازہ نہیں پڑھ سکتے ، مگر امام صاحب نے پھر بھی نمازِ جنازہ پڑھا دی اورمیت کی تدفین کردی گئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس صورت میں کفن کو پاک کرنا ضروری تھا یا نہیں؟نیز نمازِ جنازہ درست ہوئی یا نہیں؟

641
642

میت کا سر نہ ہو تو نماز جنازہ ہوگی یا نہیں؟

جواب: حصے کے ساتھ سر نہیں ہے یا آدھے سے بھی کم جسم ہے، تو اسے بغیر غسل دیے ، بغیر نماز جنازہ پڑھے دفن کردیا جائے گا۔ مجمع الانہر میں ہے:”(ولا يصلى على عضو)...

642
643

حلق وتقصیردونوں ہی ممکن نہ ہوں تو کیا حکم ہے؟

جواب: حصے پرپھوڑے پھنسیاں ہونے کی وجہ سے ان کاحلق نہ کروائیں۔...

643
644

بچی پر پردہ کرنا کس عمر میں لازم ہے؟

جواب: حصے کو ظاہر کرے۔ (السنن الصغیر للبیھقی ،کتاب النکاح ،باب النظر إلی امرأۃ ،جلد3،صفحہ12،الدراسات الإسلامیۃ، کراچی) فتاوی رضویہ میں سیدی اعلی حضرت رح...

644
645

عورت کا عدت میں کن کن سے پردہ ضروری ہے کیا آسمان سے بھی پردہ کرے گی ؟

جواب: حصے یعنی صحن وغیرہ میں آسکتی ہے،اس کودیکھ بھی سکتی ہے،ہاں اس صورت میں جن مردوں سے پردہ کرنا ضروری ہے ،ان سے بے پردگی نہ ہو اس بات کا ضرور دھیان رکھ...

645
646

فرض نمازکےبعددعانہ مانگنا

جواب: حصے میں اور فرض نمازوں کے بعد“۔البتہ فرض نماز کے بعددعانہ مانگنااور اس کی عادت بناناگناہ تونہیں ہےمگر ایک بڑی سعادت سےمحرومی ضرور ہے۔ وَاللہُ اَعْلَم...

646
647

غسل کے بعدمردکی منی ،عورت کے جسم سے نکلی

جواب: حصے پرلگے گی ،اسے ناپاک کردے گی۔ بہارشریعت میں ہے:"غُسلِ جِماع کے بعد عورت کے بدن سے مرد کی بقیہ مَنی نکلی تو اس سے غُسل واجب نہ ہو گا البتہ وُضو...

647
648

قرض والی رقم کی زکوۃ کس پرلازم ہے؟

جواب: حصے کی جتنی زکوۃ بنتی ہے ،صرف اتنی ہی اداکرنافی الحال لازم ہے ،اورجتنے سالوں بعدحاصل ہوئی اتنے سالوں کی شرائط کے مطابق زکوۃ اداکرنالازم ہوگا،لیکن اگر ...

648
649

مرد حضرات کا پاؤں کے تلووں پر مہندی لگانا

جواب: حصے،جہاں مہندی لگانا،جائزنہیں ،ان پرمہندی لگانے کی اجازت نہیں ہے۔ اوراگربالفرض ایسی صورت ہوکہ کوئی اورطریقہ علاج نہیں ہے، صرف مہندی والاعلاج ہی رہ گیا...

649
650

زخم پرمسح کرنے والے امام کے پیچھے نماز

جواب: حصے کے علاوہ باقی اعضائے وضو کہ جن کو وضو میں دھویا جاتاہے ، ان کو دھونے کا حکم ہےاور اس پٹی وغیرہ پرمسح کرنے کا حکم ہے اور زخم وغیرہ پرعذر کی وجہ س...

650