
مالِ وِراثت میں اگر حرام و حلال مکس ہو تو کیا کریں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ ایک شخص کا انتقال ہوا، اس کے مال ِ وِراثَت میں حلا ل و حرام مِکس ہے ،یعنی سُوداور رشوت وغیرہ کا روپیہ بھی اس میں شامل ہے ،کچھ رقم کا توعلم ہے کہ وہ فلاں شخص سے رشوت کے طور پر لی گئی تھی (اور و ہ شخص ابھی تک زندہ ہے)، لیکن بقِیَّہ مال کے بارے میں کچھ عِلْم نہیں کہ کتنا یا کون سا مال حرام ذریعے سے حاصل کیا گیا تھا، اب اس کے بیٹے مال ِ وِراثت تقسیم کرنا چاہتے ہیں، براہِ کرم شَرْعی راہنمائی فرمائیں کہ بیٹوں کے لئے اِس مال ِوِراثت کے متعلق کیا حکم ہے؟
کیا گدھی کا دودھ دوا کے طور پر پینا حلال ہے ؟
جواب: حرام ہے، بطورِ علاج بھی اس کا استعمال جائز نہیں۔ فتاوٰی عالمگیری میں گدھی کے دودھ کی حرمت سے متعلق کچھ یوں مذکور ہے:” وأما الحمار الأهلي فلحمه حر...
سیکولرز کا میثاقِ مدینہ کو سیکولر ریاست قرار دینا درست ہے؟
جواب: حرام ہے اگرچہ وہ کلمہ پڑھتا ہو اور اپنے کو مسلمان کہتا ہو جیسے اُس زمانے کے منافق تھے۔ اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں : کفار ا...
کیا بچوں کی ذمہ داری کی وجہ سے حمل ضائع کروا سکتے ہیں ؟
جواب: حرام اور ایک زندہ جان کا قتل ہے ، کیونکہ چار مہینے مکمل ہونے کے بعد اس میں روح پھونک دی جاتی اور جان پڑ جاتی ہے ۔ البتہ چار مہینے مکمل ہونے سے پہلے اگ...
جس کا قریبی مسجد میں جمعہ رہ جائے ، تو اب دُور کی مسجد میں جائے یا ظہر پڑھے؟
جواب: حرام ہے ۔ درمختار میں ہے : ”وحرم لمن لا عذر له صلاة الظهر قبلها۔۔۔في يومها بمصر لكونه سببا لتفويت الجمعة وهو حرام“ترجمہ : جس کے لیے (ترکِ جمعہ کا )کو...
اپنے بیٹے کی رضاعی بہن سے نکاح کرنا
جواب: حرام ہے ، لیکن لڑکے کا والد کسی بھی طرح سے اس لڑکی کا رضاعی باپ نہیں بنتا کہ اس عورت کودودھ اس شخص کی وجہ سے نہیں آیا، لہٰذا اس سبب سے وہ اس شخص پر حر...
جس جگہ بتوں کی پوجا ہوتی ہو، وہاں جانا کیسا؟
جواب: حرام و گناہ ہے بلکہ بعض صورتوں میں کفر ہے، مثلاً ان کا جتھا بڑھانے کی نیت سے کوئی شریک ہوا، یا ان کے کفری کاموں کو اچھا جانا تو کفر ہے، اور اگر صرف تم...
کیا سودی رقم میں وراثت جاری ہوگی؟
جواب: حرام ہے، اس کی شدید مذمت قرآن و حدیث میں بیان ہوئی ہے۔ البتہ سودی رقم پر قبضہ کرلینے سے خبیث ملکیت حاصل ہوجاتی ہے، یہی وجہ ہے کہ سودی رقم مالک ہی کو ل...
جواب: حرام ہے۔ قرآن پاک میں ہے: ﴿وَلَا تَأْکُلُوا أَمْوَالَکُمْ بَیْنَکُمْ بِالْبَاطِلِ وَتُدْلُوۡابِہَاۤ اِلَی الْحُکَّامِ لِتَاۡکُلُوۡا فَرِیۡقًا مِّ...
ڈائمنڈ کے نگ والی چاندی کی انگوٹھی مرد پہن سکتا ہے؟
جواب: حرام ہیں۔ (در مختار مع رد المحتار، ج 9، ص 593، مطبوعہ پشاور) اسی میں ایک اور مقام پر ہے:’’(و العبرۃ بالحلقۃ) من الفضۃ (لا بالفص) فیجوز من حجر و عقیق ...