
نماز میں سنت چھوٹنے پر نماز دوبارہ پڑھنا مستحب ہے
سوال: اگر نماز میں کوئی سنت ترک ہو جائے، تو کیا اس نماز کو دوبارہ پڑھنا مستحب ہے ؟
نماز کی رکعتوں کے بارے میں امام اور مقتدیوں کے درمیان اختلاف ہوجائے تو حکم؟
سوال: امام صاحب نے نماز عصر پڑھائی ،نماز کے بعد چند مقتدیوں نے کہا کہ تین رکعتیں ہوئی ہیں ،جبکہ امام اوراکثر مقتدیوں کو ظن غالب ہے کہ چار رکعتیں پوری پڑھی ہیں ۔اس صورت میں نماز دوبارہ پڑھی جائے گی یانہیں ؟
اکیلے نماز پڑھنے کے بعد مغرب کی جماعت میں شامل ہونے کا حکم
سوال: منفرد مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد جماعت میں شامل ہوگیا ، تو پہلی نماز جو منفرد نے پڑھی تھی، اُس کا کیا حکم ہوگا؟
فاسق شخص جنازہ پڑھادے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: خشخشی داڑھی والا اگر نمازِ جنازہ پڑھادے ،تو کیا حکم ہے؟
مذی جسم یا کپڑے پر لگی ہو، تو نماز کا حکم
سوال: اگر مذی جسم اور کپڑے پر لگی ہو تو نماز پڑھنےکا کیا حکم ہے؟ وہ نماز ہو جائے گی یا جسم اور کپڑے کو پانی سے دھونا بھی لازمی ہے اس کے بعد نماز پڑھی جائے؟
نماز نہ پڑھنا اور کہنا کہ ہم اللہ کے ولی کے مرید ہیں، وہ بخشوا دیں گے
سوال: اگر خانقاہ پر کوئی شخص اس لیے نماز نہ پڑھے کہ ہم تو ولی اللہ کے مرید ہیں اور ہمیں ولی اللہ بخشوا دیں گے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
منی یا مذی کپڑوں پر لگی ہو تو نماز کا حکم؟
سوال: منی یا مذی ناپاک ہے تو کپڑوں پہ لگی ہو ،تو کیا حکم ہے نماز ہوگی یا نہیں؟
وتر کے پہلے قعدہ میں بھول کر درودشریف پڑھنا
سوال: اگر کسی نے وتر کی نماز شروع کی اور دوسری رکعت میں تشہد کے بعد تیسری رکعت کیلئے کھڑا ہونا بھول گیا اور درود شریف و دعائے ماثورہ پڑھ لی،سلام پھیرنے سے پہلے پہلے اُسے یاد آگیا اور وہ تیسری رکعت کیلئے کھڑا ہوگیا اور نماز مکمل کی اور آخر میں سجدہ سہو کیا،تو کیا اس صورت میں اس کی وہ نماز ہوگئی یا اُسے دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟
جان بوجھ کر رکوع و سجود میں تسبیح نہ پڑھنے کا حکم؟
سوال: اگر کوئی جان بوجھ کر رکوع وسجودمیں تسبیح نہ پڑھے تو کیانمازہوگی یا نہیں ؟