سرچ کریں

Displaying 6541 to 6550 out of 8417 results

6541

عیسی نام کا مطلب اور عیسی نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: عیسی نام کا مطلب کیاہے ؟ میں نے سنا ہے کہ عیسی نام بہت طاقتور ہے،اس لیے جس بچے کا نام عیسی رکھا جائے ،وہ کمزور یا بیمار ہو جاتا ہے ،مجھے عیسی نام رکھنے کا شرعی حکم بیان کردیں ۔

6541
6542

سونے چاندی کے استعمالی زیورات پر زکاۃ کا حکم

جواب: غیرہ ضروریات سے بچے اور قرض اسے نصاب سے کم نہ کردے تواُس پر زکوٰۃ فرض ہے،اگر چہ پہننے کا زیور ہو زیور پہننا کوئی حاجت اصلیہ نہیں۔“ (فتاوی رضویہ،جلد10،...

6542
6543

شوہر کے بہنوئی سے پردے کا حکم

سوال: شوہر کے بہنوئی سے پردہ ہو گا یا نہیں؟

6543
6544

تردُّد کے ساتھ روزے کی نیت کرنے پر روزے کا حکم

سوال: ہندہ کو رات میں پیٹ میں شدید درد ہوا تو اس نے سحری میں اس طرح روزے کی نیت کی کہ اگر دن میں میرے پیٹ میں درد ہوا تو میرا روزہ نہیں ، ورنہ میرا روزہ ہے۔ اب ہوا یوں کہ فجر کی نماز کے بعد پھر اس کے پیٹ میں شدید درد ہوا جس کی وجہ سے مجبوراً اسے شربت پینا پڑا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں کیا ہندہ پر اس روزے کی قضا کے ساتھ ساتھ کفارہ بھی لازم ہوگا ؟ رہنمائی فرمادیں۔

6544
6545

قیامت سے پہلے آنے والے بارہ قریشی خلفاء کے حوالے سے وضاحت

سوال: بارہ خلفا جو قریش سے ہوں گے اور قیامت تک بارہ پورے ہوں گے، ان کےنام وغیرہ کے متعلق تفصیل سے بتا دیں ؟

6545
6546

عورت کا مدنی چینل دیکھنا کیسا ؟

جواب: کرنے کا وہی حکم ہے، جو مرد کا مرد کی طرف نظر کرنے کا ہے اور یہ اس وقت ہے کہ عورت کو یقین کے ساتھ معلوم ہو ،کہ اس کی طرف نظر کرنے سے شہوت نہیں پیدا ہوگ...

6546
6547

حیض والی کے لئے طوافِ رخصت کا حکم

سوال: ایک خاتون اس سال حج پرگئی تھی ، طواف زیارۃ کےبعدان کی ماہواری کےایام شروع ہوگئے ، اوروہ طواف رخصت نہیں کرسکی ، ان کی فلائٹ کاوقت آگیا ، لہٰذا وہ خاتون ، طواف رخصت کیے بغیر ہی پاکستان آگئی ، اب سوال یہ ہے کہ ان پر دَم وغیرہ لازم ہوگا ؟ نوٹ : ماہواری کے ایام پاکستان آنے کے بعد ختم ہوئے ، نیز انہوں نے طوافِ زیارۃ کے بعد کوئی طواف نہیں کیاتھا۔

6547
6548

بیوہ چچی سے نکاح کا شرعی حکم

جواب: غیرہ نہ ہو ، تو چچا کے فوت ہونے پر عدت کے بعد چچی سے نکاح ہوسکتا ہے ، اس میں کوئی حرج نہیں۔...

6548
6549

اعتکاف کے دوران حیض آنے پر عورت کا مسجدِ بیت سے نکلنے کا حکم

سوال: آخری عشرے کا اعتکاف اسلامی بہن کررہی ہو ،اس دوران حیض آجانے کی وجہ سے اس کا اعتکاف ٹوٹ جائے ، تو کیا اعتکاف کی جگہ سے باہر جاسکتی ہے؟ اور حیض کی وجہ سے جو اعتکاف ٹوٹ گیا ، تو بعد میں اس کی قضا کیسے کرے؟

6549
6550

مرد کے لئے لِپ اسٹک لگانے کا حکم

جواب: کرنا حرام ہے،حدیث پاک میں ایسا کرنے پر لعنت آئی ہے۔ صحیح بخاری ودیگر کتبِ احادیث میں حضرت سیدنا عبد اللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے: ”لعن رس...

6550