
دکاندار کا راہِ خدا کے لئے الگ کی ہوئی رقم استعمال کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری دودھ دہی کی دکان ہے میں روزانہ مسجد کے نام پر کچھ پیسے نکال کر الگ کرلیتا ہوں۔ اگر کبھی ضرورت پڑے تو کیا میں اس رقم کو اپنے استعمال میں لاسکتا ہوں؟
کیا مسجد کی سیڑھی کرائے پر دینا درست ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ تعمیرِمسجد کے وقت مزدوروں والی گھوڑی (سیڑھی)کی مسجد کو ضرورت تھی جس وجہ سے مسجد کے متولی نے چند نمازی افراد کی مشاورت سےمسجد کے عمومی چندے سے سیڑھی خریدی اس نیت سے کہ ابھی مسجد کے کام میں استعمال ہوگی اور کام ختم ہونے کے بعد بوقت ضرورت مسجد کے کام آئے اور اہل محلہ کو کرایہ پر بھی دیا جائے گا اور جوآمدنی ہوگی وہ مسجد پر صرف کی جائیگی لہذا اس صورت میں متولی کا سیڑھی خریدنا جائز ہے یا نہیں ؟کیا اس سیڑھی کو محلے میں کرائے پردیا جاسکتا ہےجبکہ خریدتے وقت ہی یہ نیت تھی کہ اسے کرایہ پر دیا جائے گا ؟ نیز متولی اب وہ سیڑھی کسی کو بیچ سکتا ہے یا نہیں ؟ مفصلاً ومدللاً بیان فرمائیں ۔ سائل :مجیب الرحمن (بوری خیل ،تحصیل وضلع میانوالی)
کیانکاح میں دولھا اور دلہن کے حقیقی والد کا نام لینا ضروری ہے ؟
جواب: استعمال کریں ۔حقیقی والد کے علاوہ پرورش کرنے والے کی طرف بطور ولدیت منسوب کرنا حرام ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ...
عورت کا میکے سے چاقو، قینچی اور سوئی وغیرہ لانا
جواب: استعمال کی چیزیں لے جا سکتی ہے۔ اسلام میں ان اشیا کے لے جانے پر کوئی ممانعت نہیں ہے۔ یہ صرف عام گھریلو استعمال کی چیزیں ہیں، جنہیں اپنی ضرورت کے لیے س...
فکس ڈیپازٹ میں رقم جمع کروا کر اضافہ لینے کا حکم
جواب: استعمال کیاجائے،بلکہ اگرقرض کالفظ استعمال نہ کیالیکن مقصودوہی ہے جو قرض سے ہوتا ہے تووہ قرض ہی ہوگا، کیونکہ عقودمیں اعتبارمعانی کا ہوتا ہے۔ بدائع الصن...
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟
جواب: استعمال کیا جائے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
اللہ پاک کے درود بھیجنے کا معنیٰ و مطلب کیا ہے ؟
جواب: استعمال نہیں ہوسکتا ، جبکہ درود کے معنیٰ میں استعمال ہوتاہے اور قرآن مجید میں یہ لفظ موجود ہے ، لیکن وہ بھی لفظی اشتراک ہے، حقیقی معنیٰ میں فرق ہے...
کونسے ناموں کے شروع میں عبد لگانا ضروری ہوتا ہے؟
جواب: استعمال کرنا،ناجائز ہے اور بعض اوقات کفر ہوتا ہے ۔ اس لئے کسی بھی شخص کو رحمٰن، قیوم اور قدوس وغیرہ ہر گز نہ کہا جائے ، بلکہ ضروری ہے عبدالرحمن ، عبدا...
میرے بھائی میرے کاروبارمیں بلامعاہدہ شامل ہونے کے بعدکیا میرے شریک ہوگئے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے چچا کے ساتھ مل کر اپنی ذاتی رقم سے شراکت کی۔کچھ عرصہ کام کیا پھر 1994میں ہم الگ ہو گئے اور میں نے اپنا الگ ذاتی کپڑے کا کاروبار شروع کیا ،اس میں والد صاحب یا بھائیوں کی جانب سے کوئی رقم شامل نہیں کی گئی تھی۔پھر میرے بھائیوں میں سے جو بھی بڑا ہوتا گیااس کو میں کاروبار میں لگاتا گیا یعنی وہ بھی میرے کاروبار میں کام کرنے لگے لیکن بھائیوں کوکاروبار میں لگاتے وقت شرکت یا اجارہ کا کوئی معاہدہ نہ ہوا۔بس یہ تھا کہ گھر کے اخراجات مشترکہ طور پر میرے کاروبار سے ہوتے تھے اور بھائیوں پر بھی کوئی پابندی نہیں تھی،جو جس طرح چاہتا استعمال کرتا کوئی روک ٹوک نہیں تھی ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ وہ کاروبار صرف میرا کہلائے گا یا میرے بھائیوں کا بھی اس میں حصہ ہے؟ نوٹ:بھائیوں کو کاروبار میں لگاتے وقت ان کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا تھا ،ان کی مرضی پر موقوف تھا جتنی دیر چاہیں کریں ،کوئی پابندی یا پوچھ گچھ نہیں تھی۔نیز سائل کے والد اور اس کے بھائی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کاروبار سائل نے اپنی ذاتی رقم سے شروع کیا،اس میں والد یا بھائیوں کی رقم شامل نہیں تھی۔لیکن بھائی کا بیان ہے کہ ہم اپنے آپ کو کاروبار میں شریک ہی سمجھتے تھے۔
میت کے غیر ضروری بال کاٹنے کا حکم؟
جواب: استعمال کی جائے، تاکہ بے پردگی کا اندیشہ ختم ہو جائے، اور جہاں تک پانی بہانے کا تعلق ہے، تو وہ چادر کو ایک طرف سے معمولی سا اٹھا کر بھی بہایا جا سکتا ...