سرچ کریں

Displaying 651 to 660 out of 949 results

651

وضومیں پانی گلے میں یادماغ میں جانے سے روزے کاحکم

سوال: کسی شخص کو یہ مسئلہ معلوم نہیں تھا کہ حالت روزہ میں غرغرہ اور ناک میں پانی نہیں چڑھانا چاہئے جس کی وجہ سے وہ دو سال تک غرغرہ کرتا رہا اور ناک میں پانی چڑھاتا رہا، غرغرے کے دوران کبھی کبھار پانی حلق سے نیچے بھی اتر جاتا تھا بعد میں اسے مسئلہ معلوم ہوا تو اب کیا اسے روزے کی صرف قضا رکھنی ہوگی یا کفارہ بھی ادا کرنا ہوگا؟

651
653

روزے میں ہونٹ کی کھال کھانے کا حکم

سوال: بعض افراد کی یہ عادت ہوتی ہے کہ وہ نچلے ہونٹ کے بیرونی حصے کو دانتوں کے ذریعے اندر دباتے اور پھر اس بیرونی حصے سے خشک کھال دانتوں کے ذریعہ کاٹ کر منہ میں لے جاتے ہیں ، بعض اوقات منہ سے یہ کھال تھوک دی جاتی ہے اور بعض اوقات یہ کھال حلق کے اندر بھی چلی جاتی ہے ،کبھی تو یہ کھال بالکل چھوٹی ہوتی ہے اور کبھی نسبتاً کچھ زیادہ ہوتی ہے ۔ ایسے افراد اگر دوران روزہ اپنے ہونٹوں سے کھال کاٹیں اور روزہ یاد ہوتے ہوئے بغیر چبائے وہ کھال غلطی سے ان کے حلق کے نیچے اتر جائے، تو ان کے روزے کا کیا حکم ہوگا ؟

653
654

کھانےکی بھانپ سے روزہ ٹوٹے گایانہیں ؟

سوال: اگر کوئی اسلامی بہن روزے کی حالت میں کھانا بنائے اور اس دوران بھاپ ان کے ناک اور منہ میں جائے، تو روزے کا کیا حکم ہو گا ؟

654
657

روزہ دارکاہونٹوں پر ویسلین(Vaseline)لگانا

سوال: روزے کی حالت میں ہونٹوں پرویسلین(Vaseline)لگانا کیسا ہے؟

657
658

نفاس کی حالت میں چھوٹنے والی نماز اور روزہ کی قضا کا حکم

سوال: کیا نفاس میں جو نمازیں اور روزے چھوٹتے ہیں ان کی قضا فرض ہے ؟

658
659

روزے کی حالت میں وکس/ بام وغیرہ لگانا

سوال: کیاروزے کی حالت میں وکس/ بام وغیرہ لگانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟

659
660

روزہ دارکے منہ سے کوئی ذرہ حلق میں جائے توروزے کاحکم

سوال: روزے کی حالت میں منہ میں سحری یا رات کے کھانے کا کوئی ذرہ موجود ہو، جو حلق میں چلا جائے، تو کیا اس سے روزہ پر اثر پڑے گا؟

660