
جواب: گرم ہو کر انگاروں کی طرح دہک رہی ہو گی اور زبان سوکھ کر کانٹا بن چکی ہو گی ۔ اور دوزخ کے عذابات کو ذہن میں رکھیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ...
سونے والوں کے پیچھے نماز پڑھنا
سوال: سردیاں ہیں گاؤں میں آگ جلانے والے کچے مٹی کے کمرے ہوتے ہیں۔ جو گرم رہتے ہیں دوسرے روم میں سردی ہوتی ہے تو نماز کی جگہ تھوڑی ہوتی ہے۔ تو آگے جو لوگ سو رہے ہوتے ہیں ہماری نماز ہو جائےگی؟
کیا حالت نماز کے علاوہ قہقہہ لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا نماز سے باہر قہقہہ لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ سائلہ:اسلامی بہن (صدر، کراچی)
اسلامی بہنیں سرکا مسح کیسے کریں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرعِ متین اس بارے میں کہ وضو میں عورتیں سر کا مسح کس طرح کریں گی، کیا مردوں کی طرح ان کے لئے بھی گردن سے واپس پیشانی تک ہتھیلیوں سے مسح کرنا ضروری ہے، کیونکہ بال بڑے ہونے کی وجہ سے اس میں مشکل پیش آتی ہے،اگر نہیں کریں گی تو کیا وضو ہو جائے گا؟ برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں۔ سائلہ:بنت اسد عطاری(لالہ زار ،راولپنڈی)
بے وضو یا قبلہ سے منہ پھیر کر سجدہ شکر ادا کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا بے وضو سجدۂ شکر کیا جا سکتا ہے؟
سجدے میں جانے سے منہ میں خون آتا ہو، تو نماز کیسے پڑھے؟
جواب: وضو ٹوٹ جائے گا اور نماز وضو کے ساتھ ادا نہیں ہو پائے گی ، جبکہ اشارے سے سجدہ کرنے سے آپ طہارت و پاکیزگی کے ساتھ نماز ادا کر سکیں گے ۔ نیز اس صورت می...
ٹیٹو کے ہوتے وضو کرنے کا حکم اور بعد توبہ اسے مٹانے کا حکم
سوال: اگر کسی نے اپنے ہاتھ پر نام کا ٹیٹو بنوایا پھر اس کو احساس ہوا کہ یہ غلط ہے اور اس نے توبہ بھی کر لی تو کیا اس کو صاف کروانا ضروری ہے اور اگر صاف نہیں کرواتا تو وضو ہو جائے گا؟
سوال: اگر کسی اسلامی بہن نے میک اپ کرنے سے پہلے وضو کیا تھا ۔ تو کیا اب اسے نماز سے پہلے میک اپ ریموو کرکے دوبارہ وضو کرکے نماز پڑھنا ہوگی ؟یا میک اپ کے ساتھ بھی نماز پڑھی جاسکتی ہے؟
سوال: کیا استحاضہ کی کیفیت میں ہر نماز کی ادائیگی سے قبل نیا وضو ضروری ہے؟