
کیا حالت نماز کے علاوہ قہقہہ لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ |
مجیب: مفتی قاسم صاحب مدظلہ العالی |
فتوی نمبر: Aqs:1026 |
تاریخ اجراء: 16 رجب المرجب 1438ھ/14 اپریل 2017ء |
دَارُالاِفْتَاء اَہْلسُنَّت |
(دعوت اسلامی) |
سوال |
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا نماز سے باہر قہقہہ لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ سائلہ:اسلامی بہن (صدر، کراچی) |
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ |
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ |
نماز سے باہر قہقہہ لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا البتہ اس صورت میں دوبارہ وضو کر لینا مستحب ہے ۔ نماز سے باہر قہقہہ لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا البتہ اس صورت میں دوبارہ وضو کر لینا مستحب ہے ۔ نماز |
وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم |