
صدقۂ فطر کی رقم مسجد کی تعمیر میں دینا
جواب: کرسکتے ۔۔۔اگر زکوٰۃ اور صدقہ فطر مسجد کی ضروریات میں صرف کرنا چاہیں تو اس کی یہ صورت ہے کہ کسی غریب آدمی کو زکوٰۃ اور صدقہ فطر دیدیں پھر وہ اپنی طرف س...
شوہر کے انتقال کے بعد بیوہ کے زیورات توڑنے کا حکم
جواب: پہنے ہوں، انہیں اتارنے کا حکم ہے ،لیکن انہیں بلاوجہ شرعی توڑ نا،جائزنہیں کہ اسراف ہے اوراسراف ناجائزو گناہ ہے ،لہذا انہیں بغیر توڑے اتارا جائے۔ وَ...
تمام انبیائے کرام علیہم السلام انسان اور مرد ہی ہوئے ہیں
سوال: دنیا میں ایک لاکھ چوبیس ہزار کم وبیش انبیاء کرام آئے ،کیا سارے انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام ہمارے جیسے انسان تھے یا کوئی اور انسان تھےجو ہماری طرح انسان نہیں ہیں،بلکہ کوئی اور انسانی مخلوق ہیں؟
وہیل چیئر پر صفا و مروی کے درمیان سعی کرنے کا حکم
سوال: عمرہ کرتے ہوئے الیکٹرانک وہیل چیئر پہ بیٹھ کر سعی کرنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: ٹیچر کو اکیڈمی انچارج نے کہا کہ آپ ایک سٹوڈنٹ کو سیپرٹ پڑھائیں گے، جب کہ ٹیچر ایک ساتھ تین چارسٹوڈنٹس کو پڑھائےاور سٹوڈنٹ سے کہے کہ اگر اکیڈمی انچارج نے پوچھا تو کہنا کہ سیپرٹ پڑھایا ہے ،اس پر سٹوڈنٹ کہے کہ :"یہ تو جھوٹ ہے'تو ٹیچر کہے:" آپ اپنی طرف سے تو نہیں کہہ رہے ناں؟ "سوال یہ ہے کہ ٹیچر کی بات مان کر اکیڈمی انچارج سے کہنا کہ سیپرٹ پڑھایا ہے، یہ جھوٹ ہو گایا نہیں؟
لوگوں کا سلام پہنچانا بھول جائیں تو کیا حکم ہے؟
سوال: دعوتوں میں شریک ہوتے ہیں تو کئی دوستوں اور عزیزوں سے ملاقات ہوتی ہے، وہ پھرکسی کے بارے میں پوچھ لیتے ہیں اور کہہ دیتے ہیں کہ اسے میرا سلام دیجئے گا۔ اکثر اوقات سلام پہنچانا یاد نہیں رہتا ،تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟
وضو کرتے وقت مسواک کس وقت کرنا سنت ہے ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ مسواک وضو میں کب کرنی چاہیے ہاتھ دھونے سے پہلے یا کلی کرنے سے پہلے ؟
گالی کا مطلب اورماں باپ کو گالی دینے کاحکم
سوال: ماں باپ کو گالی دینے کا حکم بیان فرما دیں !اگر کوئی اپنے ماں باپ کو اس لیے گالی دیتا ہو کہ وہ ان کے ساتھ یا کسی اور کے ساتھ واقعی برا کرتے ہوں اور اولاد یہ کہے کہ میں اس لیےگالی دے رہا ہوں کہ وہ واقعی ایسے ہیں، تو کیا حکم ہو گا؟ نیز گالی کا معنی بھی ارشاد فرما دیں۔اور ماں باپ کو گلی دینے کی وعید بھی۔
دوسرے ملک قربانی کرنی ہو تو قربانی کی رقم میں کس جگہ کا لحاظ ہے ؟
سوال: میں اپنی فیملی کے ساتھ 15 سال سے دبئی میں مقیم ہوں ،میں پاکستان میں اپنی قربانی کرواناچاہتاہوں ،میں نے سنا ہے کہ مجھے قربانی کےلیے پیسے پاکستان کے حساب سے نہیں بلکہ دبئی کے حساب سے بھیجنے ہوں گے یعنی دبئی میں ایک حصے کے جتنے درہم بنتے ہیں ،اتنے پیسے وہاں بھیجنے ہوں گے، کیا یہ درست ہے ؟
سوال: اگر کوئی غیبت کرے تو کیاسننے والا بھی اسی طرح گنہگار ہوگا ،جس طرح غیبت کرنے والا ہوتاہے ؟