سرچ کریں

Displaying 6631 to 6640 out of 7809 results

6631

خریدی گئی چیز کی قیمت ادا کرنے کے لیے رکھی رقم پر زکوۃ کا حکم

جواب: پہنچتا ہو تو اس بقیہ مال پر زکوۃ لازم ہوگی لیکن اگر دین کو منہا کرنے کے بعد اتنا مال ہی نہ بچے جو نصاب کو پہنچتا ہو تو پھراصلا زکوۃ لازم نہیں ہوگی...

6631
6632

جھوٹ بول کر دوسرے ملک میں شہریت حاصل کرنا

سوال: جب کوئی شخص کسی دوسرے ملک سے اٹلی جاتا ہے، تو اسے پیپر ملنے سے پہلے، حکومت کی طرف سے اس سے ایک انٹرویو لیا جاتا ہے، جس میں وہ اپنےملک سے اٹلی آنے کی وجہ پوچھتے ہیں، تو اکثر ایسا ہو کہ لوگ اپنی طرف سے کہانیاں بناتے ہیں کہ میری یہ مجبوری تھی، فلاں مجبوری تھی، جس کی بنا پر وہ پیپر دیتے ہیں، اور اگر کوئی اپنی طرف سے کہانی گڑھ کر نہ بنائے تو اس کو پیپر نہیں دیتے، حکومتی بندے کہتے ہیں کہ تم مجبور نہیں تھے، لہذا تمہیں پیپرنہیں دئیے جائیں گے۔ اب سوال یہ ہے کہ اپنی طرف سے جھوٹی کہانی بنا کر آگے پیش کر کے اس کی بیس پر پیپر لینے کا کیا حکم ہے، جبکہ اس کے علاوہ کوئی اور راہ نہ ہو؟

6632
6633

بچے کو گھٹی دینے کا طریقہ اور شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بچّے کی پیدائش کے بعد اسے گُھٹی دینے کا طریقہ کیا ہے نیز اس موقع پہ کون کون سے اعمال کرنے چاہئیں؟

6633
6634

حضرت یوسف علیہ الصلاۃ و السلام اور حضرت زلیخا کے نکاح کے متعلق تفصیل

جواب: کر دیا۔ تاریخ کی مشہور کتاب البدایہ والنہایہ میں ہے”لما مات زوجه امرأته زليخا فوجدها عذراء؛ لأن زوجها كان لا يأتي النساء فولدت ليوسف عليه السلام رجلي...

6634
6635

اجتہادی خطا کسے کہتے ہیں؟

جواب: پہنچنے میں مجتہدسے خطاہوجائے تویہ خطا،خطائے اجتہادی کہلاتی ہے۔لیکن یہ یادرہے کہ مجتہدسےپوری طاقت صرف کرنے کے بعدخطاہوجائے تواس کوشش پربھی اس کوایک اجر...

6635
6636

R.Oپلانٹ لگانے کی جائز صورت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم R.O پلانٹ لگانا چاہتے ہیں، اس کا طریقۂ کار یہ ہوگا کہ ہم پانی کے ٹینکر خریدیں گے، پھر پانی کو فلٹر کر کے گیلن اور بوتلوں میں بھر کر بیچیں گے، کیا یہ کام کرنا ہمارے لئے جائز ہے؟

6636
6637

نبی پاک ﷺ کے موئے مبارک کو غسل دینے کی شرعی حیثیت

جواب: پہنچا تو آپ رضی اللہ عنہانے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بال مبارک نکالاجبکہ وہ بال انہوں نے چاندی کی ایک کپی میں رکھا ہوا تھا ،پھرانہوں نے وہ...

6637
6638

نومولود بچوں کو گھٹی دینے کی وجہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نومولود بچوں کو گھٹّی کیوں دی جاتی ہے؟اس سے کیا فائدہ حاصل ہوتا ہے؟

6638
6639

کیا مکان کسی کے نام کردینے سے ہبہ مکمل ہو جاتاہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مرحوم دین محمد نے اپنی صحت و حیات میں اپنا ایک قابل تقسیم مکان اپنےدو بیٹوں کے نام کر دیا تھا۔ مگر اس کی اوپر والے حصے کی عارضی سی تقسیم ہوئی تھی، جو باقاعدہ تقسیم نہیں تھی اور وہ خود بھی وہیں رہتے رہے تھے۔ ان کا ایک تیسرا بیٹا بھی تھا جو پہلے گھر سے کہیں چلا گیا تھا۔ مگر اب ان کے فوت ہونے کے کافی عرصہ بعد وہ بھی واپس آ گیا ہوا ہے۔ اب اس کے بارے میں وضاحت سے شرعی حکم بیان فرمائیے کہ اس مکان میں اس تیسرے بیٹے کا کوئی حصہ ہو گا یا نہیں، جبکہ قانونی طور پر وہ مکان دو بیٹوں ہی کی ملکیت ہے۔ سائل: عبدالرشید عطاری (شاہدرہ، مرکز الاولیا لاہور)

6639
6640

اپنی ذات کیلئے مسجد میں سوال کرنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد میں اپنی ذات کے لئے سوال کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ کیا مسجد میں اپنی ذات کے لئے مانگنے والے کو دینا جائز ہے یا نہیں؟ اگر کوئی اور شخص یا امام صاحب کسی فقیر کو دینے کی ترغیب دیں اور وہ فقیر مسجد میں ہی ہو تو کیا ان کا کسی کے لئے مسجد میں مانگنا جائز ہے یا نہیں؟ اور ان کے ترغیب دلانے پر حاجتمندکودیناشرعاجائزہے یانہیں؟

6640