
اینٹ پر ناپاک پانی گرا، تو خشک ہونے سے پاک ہوگی یا نہیں ؟
سوال: اگر اینٹ پر ناپاک پانی پڑ جائے پھر وہ اینٹ سوکھ جائے تو کیا وہ پاک شمار کی جائے گی یا وہ ناپاک ہے؟
طلاق یا خلع لئے بغیر عورت کا کسی اور سے نکاح کرنا
سوال: ایک عورت کا نکاح ہوا اور وہ اپنے شوہر کے گھر چلی گئی، لیکن ان دونوں کے درمیان میاں بیوی والے تعلقات قائم نہیں ہوئے تھے اور کچھ دن بعد وہ واپس اپنے میکے آگئی، چار سال بعد اس عورت نے کسی اور سے نکاح کر لیا جبکہ پہلے شوہر سے ابھی تک طلاق نہیں ہوئی ، کیا یہ دوسرا نکاح ٹھیک ہے؟
سوال: کیا عصر اور مغرب کے درمیان سونے کی ممانعت ہے؟
عورت کا عورت کے رخسار پر بوسہ دینا
سوال: کیا عورت اپنی عورت دوست کے رخسار پر بوسہ دے سکتی ہے؟
سوال: کیا عورت عدت کے دوران، اپنا ووٹ کاسٹ کرنے جاسکتی ہے؟
اپنےاسٹوڈنٹ کو داد دینے کے لئے تالی بجانے کا حکم
سوال: کیا استاد اپنے کسی اسٹوڈنٹ کو داد دینے کے لئے تالی بجا سکتا ہے؟
لکڑی اور گارے سے بنی مسجد شہید کرکے نئی بنائی، تو پرانی لکڑی کا حکم
سوال: کسی جگہ پرانی مسجد جو کہ لکڑی اور گارے سے بنی ہوئی تھی اس کو شہید کر کے نئی بنیاد کے ساتھ تعمیرات شروع کر دی گئی۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ مسجد کی پرانی لکڑی کے بارے میں کیا حکم ہے؟
ثنا پڑھنے میں تاخیر کردی اور امام نے بلند آواز سے قراءت شروع کردی
سوال: مقتدی ثنا پڑھنا بھول جائے یا تھوڑی تاخیر کرے یہاں تک کہ امام صاحب نے بلند آواز سے قراءت شروع کردی، تو کیا اب مقتدی ثنا پڑھ سکتا ہے؟ یہ بھی بتا دیجئے کہ جب امام اللہ اکبر کہے، تو مقتدی کو بھی تکبیرات کہنی ہوں گی؟