
حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کی تاریخ
موضوع: امام حسن رضی اللّٰہ عنہ کی تاریخِ شہادت کیا ہے؟
کیا جنت میں میاں بیوی ایک ساتھ ہوں گے؟
جواب: آنکھیں ان کی بدولت ٹھنڈی ہوں،حتی کہ کم درجے والے پر احسان کرتے ہوئے ،اس کا درجہ بڑھا کر اعلی درجے والے کے ساتھ کر دیا جائے گا جبکہ اس کی درجہ میں ...
ناپاکی کی حالت میں تجدید ایمان کر سکتے ہیں؟
جواب: آنِ مجید کے علاوہ اَور تمام اذکار کلمہ شریف، درود شریف وغیرہ پڑھنا بلا کراہت جائز بلکہ مستحب ہے اور ان چیزوں کو وُضو یا کُلّی کرکے پڑھنا بہتر اور ویسے...
جس کو ماہواری نہ آتی ہو اس کی عدت کیا ہوگی؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس بارےمیں کہ جس عورت کوماہواری آنابندہوچکی ہواس کاشوہرفوت ہوجائے تواس کی عدت کیاہے؟ سائل:حافظ نذیراحمد(،لاہور)
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگرکسی نے بھول کرناپاکی کی حالت میں نمازاداکی ،پھریادآنے پرغسل کرکے دوبارہ نمازاداکرلی،کیااس صورت میں توبہ کرنابھی لازم ہے؟ سائل:محمدبلال(راو ی روڈ،لاہور)
بھائی کی رضاعی بہن سے نکاح کے احکام؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زیدنے تین ماہ کی عمرمیں ایک بار اپنی خالہ کادودھ پیاتھا،اب زیدکابھائی بکرچاہتاہے کہ وہ اپنی اُس خالہ کی بیٹی سے شادی کرے ،کیابکرکااپنی خالہ کی بیٹی سےنکاح کر ناجائزہے؟ سائل:محمدبلال (راو ی روڈ،لاہور)
دوسگی بہنوں سے نکاح کرنے کا حکم ؟
جواب: آن مجید کی واضح صراحت سے حرام قطعی ہے،اسے حلال سمجھناکفرہے ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...