
غلط لقمہ دینے والے کی نماز کا حکم
سوال: چار رکعت والی نماز میں امام چوتھی رکعت کے لیے کھڑا ہونے لگا ،تو ایک مقتدی نے یہ سمجھ کر کہ امام پانچویں کے لیے کھڑا ہو رہا ہے لقمہ دے دیا ،لیکن امام نے نہیں لیا ،کیا لقمہ دینے والے کی نماز ٹوٹ گئی ؟
قرض معاف کرنے سے زکوٰۃ کا حکم اور مالِ تجارت کے بدلے خریدے گئے برتنوں پر زکوٰۃ کا حکم؟
جواب: ساتھ ساتھ ایک مقروض کا قرض بھی ادا ہورہا ہے،اس لئے فقہاء کرام علیہم الرحمۃ نے اس صورت کو افضل بھی قرار دیا ہے۔ رہا یہ سوال کہ مالِ تجارت یعنی ...
سجدے میں جانے کے طریقہ سے متعلق تحقیق
جواب: جماعت نے یہ موقف اختیار کیا،جبکہ پہلی یعنی ہاتھوں سے پہلےگھٹنے رکھنے والی وائل بن حجر کی روایت پر جمہور ائمہ،امام اعظم،امام شافعی اور امام احمد نے ...
نماز میں سجدہ سہو بھولے سے رہ جائے تو نماز کا حکم
سوال: اگر فرض چار رکعات میں سجدہ سہو واجب ہو ا اور ادا کرنا بھول گیا اور سلام پھیر کر نماز مکمل کرلی۔اس کے بعد سنتیں بھی ادا کر لیں تو کیا فرض نماز دوبارہ ادا کرنا ہو گی؟
مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ہماری مسجد میں تین بیت الخلاء (واش رومز) ہیں، مسجد کےقریب میں مارکیٹ ہونے کی وجہ سے یہ بہت کثرت سے استعمال ہوتے ہیں، اب اہل محلہ اور کمیٹی کے افراد نے باہمی مشورہ سے طے کیا ہے کہ ہم ایک خاک روب (Sweeper) کو یہ واشرومز ٹھیکے پر دے دیتے ہیں، یہ Sweeper جماعت کے اوقات کے علاوہ واشرومز استعمال کرنےوالوں سے بیس روپے وصول کرے گا، یہ ساری آمدنی Sweeper کی ہوگی اور وہ اس ٹھیکے کے بدلے مسجدکو ہر مہینے 3000 روپے کی فکس رقم بطور ٹھیکہ اداکرے گا۔ اسی طرح کاسلسلہ ہمارے علاقےمیں موجوداہل سنت کی تین مساجدمیں چل رہاہے، ابھی تک ہماری مسجدمیں ایسا سلسلہ شروع نہیں ہوا، ہم چاہتے ہیں کہ یہ کام شروع کرنے سے پہلے شرعی رہنمائی لے لیں، کیا مذکورہ طریقہ کارکے مطابق مسجد کے واش رومز کو ٹھیکے پر دینا جائز ہے؟
سجدہ سہو سے پہلے دو بار تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم؟
جواب: ساتھ درود ابراہیمی اور دعا پڑھ لے اور قعدہ اخیرہ میں جو تکرارِ تشہد کیا یعنی سجدہ سہو سے پہلے دو مرتبہ تشہد پڑھ لیا،تو اس سے بھی کوئی سجدۂ سہو لا...
عورت کا پینٹ شرٹ پہننا کیسا ہے ؟
سوال: لڑکیاں پینٹ شرٹ پہن سکتی ہیں ؟بالکل جسم کے ساتھ ملی ہوئی اور دوسری وہ پینٹ شرٹ جو کھلی کھلی ہو دونوں کے بارے میں کیا حکم ہے ؟
اسلامی احکامات کی تشریح میں اختلاف ہے تو پھر اسلام پر عمل کیوں کریں؟
جواب: جماعت کے متفق عقائد میں اختلاف مذموم ہے ، اس لیے کہ یہ عقائد نصوص قطعیہ کتاب وسنت اور اجماع صحابہ سے ثابت ہیں، جن میں اختلاف صحیح نہیں ہے۔(الأربعین ال...
نماز کے دوران قراءت کرتے ہوئے جمع متکلم کی ضمیر نَا کا الف نہیں پڑھا، تو نماز کا حکم ؟
سوال: اگر کسی شخص نے نماز میں قراءت کے دوران سورہ اعراف کی آیت ﴿ وَ وٰعَدْنَا مُوْسٰى﴾ تلاوت کرتے ہوئے ﴿ وَ وٰعَدْنَا ﴾ کی ’’نا“ ضمیر کو بغیر الف کے﴿ وَ وٰعَدْنَ﴾ پڑھ دیا، تو اس کی نمازکا کیا حکم ہوگا ؟
نفلی طواف کے بعد بھی نمازِ طواف پڑھنا واجب ہے؟
جواب: ساتھ خاص نہیں ہیں اور نہ ہی یہ قضا ہوتے ہیں۔(لباب المناسک،صفحہ114،مطبوعہ دارقرطبہ) حدودِ حرم سے باہر اپنے مُلک میں پڑھنے کے جواز کے بارے میں علامہ...