ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟
سوال: (1)دودھ فروش دکانداراور دودھ سپلائی کرنے والوں کے درمیان ایک سال کا معاہدہ ہوتا ہے، اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ دودھ فروش دکاندار ،سپلائر کو ایک مخصوص رقم مثلاً: ایک لاکھ روپے ایڈوانس سیکورٹی کے طور پر جمع کرواتا ہے اور سپلائر معاہدے کے مطابق روزانہ ایک سال تک دودھ فروش کو دودھ سپلائی کرتا ہے۔ دودھ کی رقم دودھ فروش روزانہ یا ہفتہ وار معاہدے میں جو طے ہوا، اس کے مطابق سپلائر کو دیتا رہتا ہے ، پھر سال مکمل ہونے پر معاہدہ ختم ہو جاتا ہے اور سپلائر سیکورٹی کی رقم دودھ فروش کو واپس کر دیتا ہے۔اگر مزید معاہدہ جاری رکھنا چاہیں تو سیکورٹی کی اسی رقم پر یا کم یا زیادہ پر پھر اگلے سال کا معاہدہ ہو جاتا ہے۔ ایڈوانس سیکورٹی کی رقم کی شرط کے ساتھ یوں دودھ خریدنا جائز ہے یا نہیں ؟ (2)سپلائر اور دکاندارکے درمیان دودھ کا ریٹ وہی مقرر ہوتا ہے، جو ملک ایسوسی ایشن کا مقرر کردہ ہوتا ہے اور یہ ریٹ فریقین کو معلوم ہوتا ہے، جب اس ریٹ میں تبدیلی ہوتی ہے،تو سپلائر دکاندار کو اس کی اطلاع دیتا ہے ۔ اطلاع کے بعد سے آنے والا دودھ نئے ریٹ پر ہوتا ہے۔ملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں ؟
میل ورم ،لاروا کیڑوں کی خریدو فروخت کا حکم
جواب: ہونے کے ساتھ ساتھ متقوم بھی ہو ۔ کسی بھی چیز کے مال ہونے کے لئے یہ ضروری نہیں ہوتا کہ انسان کا اس چیز کو کھانا حلال ہو بلکہ مالیت کے لئے اتنا کافی...
رخصتی سے پہلے منکوحہ کا فطرہ کس پر واجب ہوگا؟
سوال: کیا زید پر اپنی منکوحہ کا فطرہ بھی واجب ہوگا؟ جبکہ ابھی صرف نکاح ہی ہوا ہے کچھ عرصے بعد رخصتی ہونی ہے ؟
قربانی کے جانورکی کھال تحفے میں دینا
سوال: قربانی کے جانور کی کھال کسی غنی کو تحفے کے طور پر دی جاسکتی ہے ؟
شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟
جواب: ہونے پر ہے،رکنا اگر ضمنی ہے تو چاہے رات بھر ہو یا اس سے زائد ، وہ سفر کو ختم نہیں کرے گا اور رکنا اگر قصدی ہے تو چاہے رات سے کم ہو،سفر کے منافی ہوگا۔...
جواب: ہونے سے پہلے خریدنا۔ (2)پہلے سودے کی مکمل قیمت وصول ہوجانے کے بعد خریدنا۔ پھر ان دونوں صورتوں کی مزید تین تین صورتیں ہیں۔ اگرچہ ان کے تحت ضمناً مزی...
علاج کے سبب مقروض شخص زکوۃ لے سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: نصاب کو پہنچ جائے یا نصاب کے برابرتو ہو مگر اس کی ضرویات زندگی میں گھِرا ہوا ہو ۔ یامقروض ہو کہ قرضہ نکالنے کے بعد نصاب باقی نہ رہے ایسا شخص شرعی فقیر...
ایصال ثواب کی قربانی میں جانور کی عمر کتنی ہونی چاہیے ؟
سوال: جو قربانی حضور علیہ الصلوۃ والسلام یا اولیاء کرام کی طرف سے کی جائے گی، کیا اس میں بھی بکرے کی عمر ایک سال ہونا ضروری ہے؟
سوکھنے سے پاک زمین پر نماز درست پر تیمم درست کیوں نہیں؟
جواب: ہونے کے ساتھ ساتھ صفت طہوریت یعنی پاک کرنے کی صلاحیت بھی ہو لہٰذا اگر کوئی مٹی یا زمین ایسی ہو جو خود تو پاک ہو لیکن اس میں پاک کرنے کی صلاحیت نہ ہو ت...
انسانی بالوں کی خرید و فروخت کا حکم
جواب: واجب اور ضروری ہوتا ہے، کہ اُن پر نامحرم کی نظر نہ پڑے ، لہٰذا جب بال بیچے جائیں گے تو خریدار اور بعد کے مراحل میں جتنے نامحرم اُن بالوں کو دیکھیں ا...