سرچ کریں

Displaying 661 to 670 out of 7406 results

661

حمل کی وجہ سے نماز قضا کرنا

جواب: وقت میں ہی پڑھنا ضروری ہے، بلاعذر شرعی جان بوجھ کر کوئی نماز قضا کرنا حرام ہے لہذا عصرکی نمازکوبھی عصرکے وقت میں ہی پڑھناضروری ہے، بلا عذر شرعی اس کاو...

661
662

فجر کا وقت ختم ہونے کے بعد سلام پھیرنے کا حکم

سوال: میں نے فجر کی نماز وقت کے اندر شروع کی ،لیکن اس کاسلام، وقتِ فجر ختم ہونے کے چند سیکنڈ بعد پھیرا،تو کیا اس صورت میں میری نماز ہوگئی؟

662
663

قرض معاف کرنے کے بعد دوبارہ مطالبہ کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے ایک دوست کو کچھ رقم قرض دی تھی۔ بعد میں ایک موقع پر میں نے اس سے کہا: ”مجھے پیسوں کی ضرورت نہیں، میں نے اپنا قرض معاف کردیا“، اور اس وقت میرے دوست نے کوئی جواب نہیں دیا۔ اب کچھ عرصے بعد مجھے پیسوں کی اشدضرورت ہے، تو کیا شرعاً میرے لیے دوبارہ اس قرض کا مطالبہ کرنا جائز ہے؟ اور اگر میں مطالبہ نہ کروں اور وہ خود رقم واپس کردے، تو کیا ایسی صورت میں میرے لیے وہ رقم لینا جائز ہوگا؟ برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں۔

663
664

جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟

جواب: وقت ضائع کرنا۔بعض جگہ مال کی شرط پر جانور لڑائے جاتے ہیں،یہ جوا بھی ہے،حرام درحرام ہے ۔‘‘ (مراٰة المناجیح شرح مشکوة المصابیح، جلد5،صفحہ659،مطبوعہ نعی...

664
665

مہنگائی کی وجہ سے زیادہ مہر کا مطالبہ کرنا کیسا ؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کی شادی ہوئی،لیکن اب معاملات اس حد تک خراب ہو گئے ہیں کہ طلاق دینی پڑے گی۔لڑکی والے کہہ رہے ہیں کہ چونکہ اب مہنگائی زیادہ ہو چکی ہے ، لہٰذا مہر دُگنا دینا ہو گا ، جبکہ وقتِ عقد مہر پانچ ہزار روپے مقرر ہوا تھا۔پوچھنا یہ ہے کہ طلاق ہونے کی صورت میں کتنا مہر دینا ہو گا؟ نوٹ ! شادی پانچ سال پہلے ہوئی تھی اور اس وقت پانچ ہزار روپے دو تولہ ساڑھے سات ماشہ چاندی کی قیمت سے بہت زائد تھے۔

665
666

چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا کیسا؟

جواب: وقت اُس انسان کی ملکیت میں ہو اور اگر کہیں سے چیز خرید کر آگے بیچ رہا ہے، تو منقولی یعنی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونے کے قابل چیز کو خریدنے کے بعد...

666
667

فجر کی نماز کے دوران سورج طلوع ہو جائے، تو نماز کا حکم

سوال: ایک دن میں نے فجر کی نماز ادا کی ۔ نماز ادا کرنے کے کچھ دیر بعد معلوم ہوا کہ ہماری گھڑی تقریبا 10 منٹ پیچھے تھی، جس کی وجہ سے نماز پڑھتے پڑھتے فجر کا وقت ختم ہو چکا تھا اور غالب گمان یہی ہے کہ جب نماز شروع کی، اس وقت نماز کا وقت باقی تھا۔ اب سوال یہ ہے کہ میری یہ نماز ہو گئی یا نہیں، کیونکہ ہم نے جان بوجھ کر تاخیر نہیں کی، بلکہ گھڑی کا سیل کمزور ہوجانے کی وجہ سے تاخیر ہوئی ہے۔

667
668

وتر کی نماز کا وقت کب شروع ہوتا ہے؟

سوال: وتر کی نماز کا وقت کب سے شروع ہوتا ہے ؟

668
669

نیٹ ورک مارکیٹنگ کا شرعی حکم

جواب: وقت ملتا ہے، جب ممبر بننے والا فرد مخصوص مقدار میں خریداری بھی کرے۔ • کمپنی کا ممبر بننے کے لیے عموماً کچھ نہ کچھ رجسٹریشن فیس دینی پڑتی ہے۔ نیز مخ...

669
670

کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح

جواب: وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے پاس لوہے کا کنگھا تھا جس سے آپ سر میں کھجلی فرمارہے تھے۔ جب آپ نے اسے دیکھا تو فرمایا کہ اگر مجھے معلوم ہوتا کہ تم...

670