
مجازی خدا کا مطلب اور شوہر کو مجازی خدا کہنے کا حکم
سوال: شوہر کو مجازی خدا کہنے کا کیا حکم ہے؟
موضوع: کیکڑے کی خرید و فروخت جائز نہیں ہے؟
تمام مخلوقات و حیوانات کی روحیں حضرت عزرائیل قبض فرماتے ہیں
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ جانوروں کی روح کون قبض کرتا ہے؟
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
جواب: نمازکےلیے بنائی جاتی ہیں نیزاس میں مسجد کی بجلی وجگہ کوغیرمحل میں استعمال کرناہے اورمسجدکی چھوٹی سے چھوٹی چیز کواس کے مصرف کے علاوہ میں استعمال کرنانا...
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس بارےمیں کہ زیدنےعمرو سے(15000)روپے قرض لیااورواپسی کایہ طے ہواکہ ہرماہ زید(1500)روپے قسط اداکرے گا۔اب عمروہرقسط کے ساتھ 50 روپے اضافی بھی لیتاہے نیزاس کاکہناہے کہ جب قسطیں پوری ہوجائیں گی توایک یادوقسطیں مزیداداکرنی ہوں گی۔کیاقرض پراس طرح اضافہ لیناجائزہے؟ سائل:محمدبلال (راوی روڈ،لاہور)
مسجد کی محراب میں اذان دینا کیسا ہے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے؟ سائل:محمدسجاول(شیخوپورہ)
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ عورت کےلیے مرد کا جوٹھا پانی پینے کے متعلق کیا حکم ہے؟
کیادوہاتھ سے مصافحہ کرناسنت ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیادوہاتھ سے مصافحہ کرناسنت ہے؟ سائل:ندیم شریف(فیصل آباد)
کیا جماعت کے دوران سنت قبلیہ پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیانمازِ فجرکی طرح بقیہ نمازوں کی جماعت کے دوران سنتِ قبلیہ پڑھ سکتے ہیں جبکہ معلوم ہوکہ پڑھ کرجماعت سے مل جاؤں گا؟سائل:محمدطیب عطاری(فیصل آباد)