
قرض دی ہوئی رقم پر قربانی کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کے پاس ایک لاکھ روپے تھے ،رمضان المبارک میں اس نے وہ کسی کو بطور قرض دیے اور طے یہ پایا کہ قرض خواہ محرم الحرام میں واپس کرے گا،اب قربانی کے ایام قریب ہیں اور اس کے پاس کوئی اور مال نہیں اور اپنی رقم ان دنوں میں نہیں مل سکتی، کیا زید پر قربانی کرنالازم ہے یانہیں؟ سائل:عابد منان(جوہرٹاؤن،لاہور)
غیر مسلم درزی سے سوٹ سلوانا کیسا؟
جواب: پہنچاناہے۔ کفار سے دوستی کے ناجائز ہونے کے متعلق قرآنِ مجید فرقانِ حمید میں ہے:(یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْكٰفِرِیْنَ اَوْلِ...
سوال: کیا یہ دعوی درست ہے کہ صحابہ کرام علیھم الرضوان معیارِ حق ہیں؟
Brand sponsorship اور Affiliate marketing کے کمیشن کا حکم
سوال: یوٹیوب سے مونوٹائزیشن کے علاوہ پیسے کمانے کے کچھ طریقے، نیچے بیان کر دیے گئے ہیں ان کے حوالے سے شرعی رہنمائی فرما دیں کہ ان میں سے کون سا طریقہ حلال اور کون سا حرام ہے؟: 1- پہلا طریقہ Brand sponsorship اس میں ہوتا یہ ہے کہ لوگ اپنی کمپنی یا اپنی کسی برانڈ کو پروموٹ کرنے کے لیے کچھ یوٹیوبر زکو پیسے دیتے ہیں کہ ہماری یہ برانڈ اپنی ویڈیو میں چلاؤ تاکہ ہماری سیل بڑھ سکے اور اس میں یوٹیوبرز کو کمیشن دیا جاتا ہے۔ 2- دوسرا طریقہ Affiliate marketing اس طریقہ میں ایمازون یا کوئی ایسی ویب سائٹ، جس سے لوگ چیزیں خریدتے ہیں، ان کی پروڈکٹ کا لنک اپنی ویڈیوز میں دیا جاتا ہے اور جو لوگ لنک کے ذریعے چیزوں کو خریدتے ہیں تو ان میں سے یوٹیوبر کو کمیشن ملتا ہے۔
پانی میں ہاتھ ڈالنے سے پانی کب مستعمل ہوتا ہے؟
جواب: کرتے ہوئے امام اہل سنت سیدی اعلی حضرت علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: ”مائے مستعمل وہ قلیل پانی ہے جس نے یا تو تطہیر نجاست حکمیہ سے کسی واجب کو ساقط کیا یعنی ...