
مُردہ پیدا ہونے والے بچّے کی تجہیز و تکفین
جواب: غیرہ پائی جائے۔ اکثر کی مقدار یہ ہے کہ سر کی جانب سے ہو تو سینہ تک اکثر ہے اور پاؤں کی جانب سے ہو تو کمر تک اکثر ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ ...
ٹھیکیدار کام میں تاخیر کرے تو اس کے پیسے کاٹنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم کسی کو اپنے گھر کے لئے فرنیچر بنانے کا ٹھیکہ دیتے ہیں اور وقت بھی طے ہوجاتا ہے کہ اس ٹائم تک بنا کر دے گا ، رقم بھی طے ہوجاتی ہے کہ اتنے پیسے ایڈوانس دئیے جائیں گے اور اتنے پیسے بیچ میں دینے ہوں گے۔ پھر وہ دو چار مہینے لیٹ کر دیتا ہے جو پیسے طے ہوئے کیا ان میں سے ہم پیسے کاٹ سکتے ہیں؟
پیشاب کے ساتھ منی کے قطرے نکلنے سے غسل لازم ہوگایانہیں ؟
جواب: غیر شہوت کے جدا ہو کر عضو سے نکلے یا پیشاب کے بعد بغیر شہوت کے نکلے یا پیشاب کے بعد سفید گاڑھا مادہ نکلے جسے ودی کہتے ہیں تو ان سے وضو ٹوٹ جاتا ہے لیک...
امام ضامن باندھنے کی شرعی حیثیت
سوال: امام ضامن کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟اس میں یہ ہوتا ہے کہ سفر پر جانے والے شخص کے بازو پرامام علی رضا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے نام کے کچھ پیسے باندھے جاتے ہیں اور اس میں نیت یہ ہوتی ہے کہ مسافر خیرو عافیت میں رہےاورجب مسافر منزل پر پہنچتا ہے ،تویہ پیسے کسی فقیر کو دے دیتاہے۔سائل: احمد رضا ( صدر ، کراچی)
کپ پر کسٹمر کی تصویر بنا کر بیچنا کیسا؟
سوال: میری والدہ آن لائن چیزیں فروخت کرتی ہیں ،کبھی ان کو آرڈر آتا ہے کہ ہمیں ایسا کپ چاہیے، جس پر ہماری تصویر ہو ،تو میری والدہ آگے کسی سے کپ پر اس کسٹمر کی تصویر بنوا کر، کسٹمر کو فروخت کرتی ہیں، تو ان کا ایسا کرنا جائز ہے؟
قربانی کے جانور کا خون ہاتھ پر لگا کر دیوار پر لگانا کیسا؟
سوال: قربانی کے جانور کا خون ہاتھ پر لگا کر دیواروں پر چھاپہ لگاتے ہیں ایسا کرنا کیسا؟
کافروں کی کمپنی میں اکاونٹنٹ کی جاب کرنا کیسا؟
جواب: سمجھ کرنہ لے توجائز ہے ، پس ایسی صورت میں آپ کا وہاں نوکری کرنا بھی جائز ہے۔البتہ اگر وہ کمپنی مسلمانوں کو سود پر قرض دینے کا بھی کام کرتی ہے، تو آ...
جن کپڑوں میں ہمبستری کی،غسل کے بعدان کوپہننا
سوال: ہمبستری کرنے کے بعد کپڑے پہنے پھر غسل کر کے دوبارہ وہی کپڑے پہن لیے تو کیا اب دوبارہ غسل کرنا ہو گا؟
مسجد کے مائک پر فلاحی کاموں کا اعلان کرنا
سوال: مسجد کے مائیک پر فلاحی کاموں مثلاً پولیو وغیرہ کے لئے اعلان کرنا کیسا ہے؟
سوال: اگر موبائل میں کوئی تقریر ڈاؤنلوڈ کر کے سنیں ، پھر اسے میموری کم ہونے کی وجہ سے ڈیلیٹ کر دیں، تو کیا ہم گناہ گار ہوں گے؟