
حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد ہونے کی بنا پر ہندو مسلم بھائی بھائی کہنا
جواب: جواب دیتے ہوئے مفتی شریف الحق امجدی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ” جو شخص اپنے آپ کو کسی مشرک کا بھائی بتائے وہ سنی مسلمان نہیں ہوسکتا ، قرآنِ مجید ...
دو طلاقوں کے بعد عدت کے اندررجوع کرلیا اب کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ جھگڑا ہونے پرمیری بیوی(جس سے میرے بچے بھی ہیں)نےکہا مجھے طلاق دو۔ میں نے جواب میں اپنی بیوی کو طلاق دینے کے ارادے سے کہہ دیا ”طلاق دی“۔ اس نے دوبارہ طلاق دینے کا کہا تو میں نے پھر اسے طلاق دینے کے ارادے سے کہا”طلاق دی“۔ اس نے پھر یہی کہا مگرتیسری دفعہ میں خاموش ہو گیا۔ اس کے کچھ دن بعد عدت گزرنے سے پہلے ہی میں نے دو گواہوں کی موجودگی میں اپنی بیوی سے رجوع کر لیا ہے۔ اب ہمارے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ اس کے علاوہ میں نے کبھی کوئی طلاق نہیں دی۔ سائل:محمد عرفان(راوی روڈ، مرکز الاولیا لاہور)
تیز رفتار سے قرآن پاک پڑھنا کیسا ؟
جواب: جواب یہ ہے کہ قُرّاء حضرات نے ترتیلِ قرآن یعنی قرآن پاک پڑھنے کے جو تین درجے ترتیل ، تدویر ، حدر مقرر کیے ہیں ، قراءت کا اِن میں سے کسی ایک درجے کے مط...
اعتکاف میں بیٹھنے کا صحیح وقت کون سا ہے ؟ ایک حدیثِ پاک کی شرح
جواب: جواب یہ دیا گیا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم اپنی اعتکاف گاہ میں داخل نہیں ہوئے تھے اور نہ ہی اعتکاف شروع فرمایا تھا ، بلکہ صرف اعتکاف کا ارادہ...
جواب: جواب سے بہت جلد تشفی فرمائیں۔ اس سوال کے جواب میں امام اہلسنت رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”مدوّر مثلث مربع تو صرف اختلاف ہیات ہے اقسام جداگانہ نہیں ...
میت کے ترکے سے تیجے،چالیسویں کا کھانا کھلانا کیسا؟
جواب: جواب یہ ہے کہ کسی کے فوت ہونے پر اس کے ترکے میں وارثوں کا حق ہوتا ہے اور شرعاً وہی اس کے مالک کہلاتے ہیں ،اس لیے اگر اس کے تمام وارث بالغ ہیں تو ان سب...
اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟
جواب: جواب یہ ہے کہ اگرآپ نمازِ فجر کی ادائیگی کے بعد کوئی دنیاوی کام یا کلام نہیں کرتے، بلکہ اپنے وظائف ،قرآن کریم کی تلاوت و تفسیر ، بعد ِ نماز دعا،مسلم...
مہر کی کم سے کم مقدار سے بھی کم مہر مقرر کیا تو نکاح کا حکم
جواب: جواب میں ارشاد فرماتے ہیں: ”دس درہم کی موجودہ حیثیت دو تولہ ساڑھے سات ماشہ چاندی کے برابر جو کہ موجوددہ وزن کے حساب سے 30 گرام 618 ملی گرام ہے۔“(فتاوٰ...
جہری نماز میں بھولے سے آہستہ سورہ فاتحہ پڑھنا
جواب: جواب ارشاد فرمایا:’’امام کو چاہئے کہ سورہ فاتحہ جب پڑھ چکا تو اس کا اعادہ نہ کرے ،بلکہ اب سورت کو جہر سے پڑھے اور ختم نماز پر سجدہ سہو کرے کہ جہر سے ...
آن لائن فری لانسنگ میں پروجیکٹس حاصل کرنے کے لئے دھوکا دینا
جواب: جواب میں اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں :’’ انگریز کی سلائی کی نوکری کرنے یا گھر پر لاکر ا س کا کپڑا سینے میں کوئی مضائقہ نہیں جبکہ کسی مَحْذور شر...