سرچ کریں

Displaying 671 to 680 out of 7126 results

671

تقدیر کیا ہے اور اس کی کتنی اقسام ہیں؟ مکمل وضاحت

جواب: پر معلق اور موقوف نہ ہو۔ (2) معلق محض: فرشتوں کے صحیفوں میں جس کے کسی چیز پر معلق و موقوف ہونے کو ظاہر کردیا گیا ہو۔ (3) معلق شبیہ بہ مبرم: ف...

671
672

عورتوں کا ناخنوں پر کالا رنگ لگانا کیسا؟

سوال: بالوں پر جوبلیک کلر لگایا جاتا ہے کیا وہ عورتیں ناخنوں پر لگا سکتی ہیں؟ اس کا کلراسی طرح کا ہوتا ہےجس طرح مہندی کا کلر ہوتا ہے، جس طرح ہم ناخنوں پہ عرق لگاتے ہیں اسی طرح وہ بلیک ہوتا ہے، اس مقصد ناخنوں پر کلر کرنا ہے، تو آیا یہ جائز ہے یا نہیں؟

672
673

معدے کے السر کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا؟

جواب: پر اس کی قضاء لازم ہوگی اور یہاں غالب گمان سے مراد یہ ہے کہ یا تومرض بڑھ جانے وغیرہ کی کوئی واضح نشانی و علامت پائی جائےیا مریض کا تجربہ ہو یا ...

673
674

عورت کو حیض آنا کب بند ہوجاتا ہے؟ اس عمر کے بعد بھی خون آئے تو کیا حکم ہے؟

جواب: پر اس بارے میں دو آراء ہیں: (۱( اس کی کوئی خاص عمر مقرر نہیں، بلکہ مختلف علاقوں، مختلف جسمانی کیفیات کے اعتبارسے مختلف عورتوں کے اعتبار سے سنِ ایاس ...

674
675

گھنٹی جیسی آوازمیں وحی آنے کے متعلق تفصیل

سوال: سنا ہے کہ کبھی نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر وحی آتی تو ایک گھنٹی (bell) جیسی آواز ہوتی، اس کی کیا حقیقت ہے ؟

675
676

حکوت کی طرف سے مقرر کئے گئے ریٹ کی پابندی

جواب: پر کپڑوں کا ریٹ فکس نہیں ہوتا، عام طور پر کھانے پینے کی اشیاء کا ریٹ مقرر ہوتا ہے، پیٹرول کا ریٹ مقرر ہوتا ہے، دواؤں کا ریٹ مقرر ہوتاہے اور اس کی خلاف...

676
677

دورانِ عدت زیب و زینت کے احکام

سوال: جس عورت کو تین طلاقیں ہوگئیں ہوں وہ عدت کیسے گزارے؟ یعنی عدت کے دوران کون کون سے کام کر سکتی ہے ؟ اور کون کون سے کام نہیں کر سکتی ؟اور کیا ایسی عورت پر سوگ بھی لازمی ہوتا ہے ؟اور بالوں کو کنگھا کرنا ،تیل لگانا وغیرہ کے احکام بھی ارشا د فرمادیں ؟

677
678

موبائل ریپئرنگ کے کام کی اجرت لینے کا حکم

سوال: میرا موبائل ریپئرنگ کا کام ہے، اگر کوئی شخص میرے پاس موبائل ٹھیک کروانے آتا ہے،اور کہتا ہے کہ میرا موبائل بند ہوگیا ہے،اِسے ٹھیک کردو،اب میں اس کا موبائل اوزار وغیرہ سے کھولوں لیکن اس میں کوئی نئی چیز ڈالے بغیر ہی اُسے ٹھیک کردوں تو کیا اس کام پر میں پیسے لے سکتا ہوں یا نہیں،جبکہ میں نے اسے صحیح کرنے کیلئے کوئی چیزاس میں نہیں ڈالی ؟

678
679

سود ی ادارے کے لیے جائیداد کی چھان بین (Investigation)کرناکیسا؟

سوال: بہت سے لوگ بینکوں یا دیگر سودی اداروں سے سودی قرض لیتے ہیں اور ادارہ ان سے اتنے پیسوں کے بدلے بطورِ گروی جائیداد کے کاغذات لے کر رکھ لیتا ہے ، لیکن وہ جائیداد واقعی اتنی مالیت کی ہے یا نہیں ؟ اس کی تفتیش کرنا ضروری ہوتا ہے ، بعض بینک یا ادارے یہ کام خود کرلیتے ہیں اور بہت سے ادارے یہ کام چھان بین (Investigation) کرنے والی مختلف کمپنیوں سے کرواتے ہیں ، یہ کمپنیاں تفتیش کے بعد بتاتی ہیں کہ یہ پراپرٹی کتنی مالیت کی ہے ، ان کا کام صرف اتنا ہوتا ہے ، اس کے علاوہ کسی طرح بھی بینک یا سودی معاملات میں براہِ راست کوئی دخل نہیں ہوتا ، سوال یہ ہے کہ سودی قرض دینے والے ادارے کو اس معاملے پر اپنی سروس دینا کیسا ہے ؟ اورکیا کمپنی اس طرح سودی ادارے کے کام پر تعاون کی وجہ سے گنہگار ہوگی ؟

679
680

دسویں چالیسویں اور میت کا کھانا کیسا ہے؟

جواب: پر ہوتی ہے، موت اس کا محل نہیں، لہٰذا صورتِ مسئولہ میں نمازِ جنازہ کے بعد میت کے گھر والوں یا اہلِ محلہ کی طرف سے لوگوں کو کھانا کھانے کی دعوت ...

680