
عبدالمنان نام رکھنا کیسا؟ عبدالمنان کا معنی
سوال: عبدالمنان نام رکھنا کیساہے؟
علیزہ فاطمہ کا مطلب اور علیزہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ بچی کا نام علیزہ فاطمہ رکھ سکتے ہیں ؟اورعلیزہ کا مطلب کیا ہے؟ اسلامی شریعت کے حوالے سےیہ نام درست ہے؟
نوح نام کا مطلب اور محمد نوح نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: ابھی مجھےنام رکھناہے،تومیں نےکان میں محمد کہہ دیا تھا، پراب NOAH نام رکھا ہے ،توصرف یہ نام رکھ سکتے ہیں؟ یاپھرMUHAMMAD NOAH؟؟
عنائزہ نام کا مطلب اورعنائزہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: ہم اپنی بچی کا نام عنائزہ رکھنا چاہتے ہیں، اس نام کے معنی کیا ہیں اور کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟
عیینہ نام کا مطلب اورعیینہ نام رکھنا کیسا؟
سوال: کیا بچے کا نام عیینہ رکھ سکتے ہیں؟
محمد نام رکھنا کیسا ہے؟ محمد نام کی فضیلت
سوال: محمدنام رکھ سکتے ہیں؟ کوئی حرج تو نہیں ہے؟ دلیل کیساتھ وضاحت کیجیے۔
قعقاع نام کا مطلب اورقعقاع نام رکھنا کیسا
سوال: ایک صحابی رسول کا نام قعقاع ہے، کیا ان کے نام پر بچے کا نام "قعقاع"رکھا جا سکتا ہے؟
ازوٰی نام کے معنی اورازوی نام رکھنا کیسا
جواب: نیک بیبیوں کے نام پربچی کانام رکھیں کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے۔لہذا مشورہ ہے کہ اَزوٰی کی جگہ اَروٰی نام رکھ لیا ...
ابو دجانہ نام کا مطلب اورابو دجانہ نام رکھنا کیسا
سوال: صحابی رسول حضرت ابو دجانہ رضی اللہ تعالی عنہ کے نام پر بچے کا نام رکھا جا سکتا ہے؟
ابو تراب کا مطلب اور ابو تراب نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بیٹے کا نام ابوتراب رکھنا کیسا اور اس کا معنی کیا ہے ؟