سرچ کریں

Displaying 671 to 680 out of 1491 results

671

کئی سال بعد مہر ادا کرنے میں کس ریٹ کا اعتبار ہوگا؟

سوال: میری شادی 1998 میں ہوئی تھی اور اس وقت میری بیوی کی حق مہر کی رقم گیارہ ہزار روپے قرار پائی تھی مگر لاپرواہی و سستی کی و جہ سے وہ ادا نہیں کر سکا لیکن میں اب اپنی بیوی کو وہ رقم دینا چاہتا ہوں، میری شادی کو تقریبا ستائیس سال ہوچکے ہیں، پوچھنا یہ تھا کہ مجھے وہی رقم گیارہ ہزار ادا کرنا ہوگی یا ز ائد رقم ادا کرنا ہوگی؟

671
672

ادھار میں دی ہوئی چیز کو کم قیمت میں واپس خریدنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مارکیٹ میں کچھ لوگ ایسا بھی کرتے ہیں کہ جب کسی کو قرض لینا ہوتا ہے، تو وہ کسی دکاندار سے کہتا ہے کہ آپ کی دکان میں موجود یہ بائیک میں ادھار میں 60000کی خریدتا ہوں اور رقم آہستہ آہستہ چھ مہینے میں آپ کو دوں گا اور پھر بائیک پر قبضہ بھی کرلیتا ہے ،پھر دکاندار وہی بائیک اس آدمی سے نقد میں 45000 کی خرید لیتا ہے ،تو کیا یہ عمل جائز ہے؟ دکاندار اسے بغیر پرافٹ کے قرضہ نہیں دینا چاہتااوراس شخص کو 45000کی ضرورت ہوتی ہے ، تو یوں اسے اپنی مطلوبہ رقم مل جاتی ہے اور دکاندار کو نفع بھی مل جاتا ہے ، مگر یہ طریقہ کار شرعی طور پر درست ہے یا نہیں؟ اس کی راہنمائی فرمائیں۔

672
673

کسی کواس کی بیوی کے علاج کے لئے زکوٰۃ کی مد میں رقم دینا

سوال: ہمارے ایک عزیز ہیں ان کے مالی حالات ٹھیک نہیں اوران کی بیگم بھی بیمار ہیں جن کے علاج کے لیے کافی رقم درکار ہے، تو کیا ان کی بیگم کو زکوٰ ۃ دی جا سکتی ہے جبکہ شوہر کی ملکیت میں تین تولہ سونا موجود ہے؟

673
674

دوکان پر کوئی شخص چیز رکھ کر بھول گیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟

جواب: رقم محفوظ کرنے کے بارے میں فتاوی عالمگیری میں ہے:’’وإن لم یکن فی البلد قاض باعھاوحفظ ثمنھالصاحبھا،کذا فی السراج الوھاج‘‘ترجمہ:اوراگرکسی شہر میں قاضی ن...

674
675

صاحبِ نصاب عورت کی بالغ محتاج اولاد کو زکوٰۃ دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بالغ و خود مختار اولاد محتاج و فقیر ہو جبکہ ماں محنت مزدوری کرکے حج کے فریضہ کو پیسے جمع کرتی کرتی غنی اور صاحب استطاعت ہو جائے۔ تو اس صورت میں کیا اس صاحبِ استطاعت عورت کی بالغ اولاد کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟ یا پھر ماں کی کمائی کو جواز بنا کر ایسی اولاد کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد نہ کریں؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

675
676

کیا سرکاری اداروں سے ملنے والی پنشن سود ہے ؟

سوال: سرکاری اداروں میں جو پنشن دی جاتی ہے لینا جائز ہے یا نہیں؟ اکثر لوگ کہتےہیں یہ سود کی رقم ہے؟

676
677

سید کو حیلہ کرکے زکوۃ دینا

جواب: رقم شرعی حیلہ کرکے دےسکتےہیں ۔ سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ اسی حوالے سے ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:’’متوسط حال والے اگر مصارف مستحبہ ک...

677
678

جس شخص کی بیوی سیدہ ہو اسے زکوٰۃ دینا کیسا ؟

جواب: رقم آگے اپنی سیدہ بیوی کو دے گا تو اس کی حیثیت اب زکوٰۃ کی نہیں ہوگی بلکہ تحفے اور نذرانے کی ہوگی اور شرعاً سید تحفہ قبول کرسکتا ہے، اس میں کوئی حر...

678
679

حق مہر کتنا رکھنا چاہئے تاکہ رشتۂ ازدواج اچھے انداز سے چل سکے؟

جواب: رقم وغیرہ ہے، اور زیادہ سے زیادہ کی کوئی مقدار مقرر نہیں ہے، زیادہ جتنا بھی مقرر کیا جائے اتنا ہی دینا واجب ہوگا البتہ مہر میں مناسب یہ ہے کہ اتنا رکھ...

679
680

پیسے اور دکان دے کر عقد مضاربت کی شرعی حیثیت

جواب: رقم کے ذریعے انویسٹمنٹ (Investment) ہو ، دوسری طرف سےانویسٹمنٹ کے بغیر محض کام ہواس طرح کاروبار کرنا، شریعت مطہرہ میں عقد مضاربت کہلاتا ہے۔ قوانین...

680