سرچ کریں

Displaying 6801 to 6810 out of 7637 results

6801

اللّٰہ پاک کیلئے پلاننگ کا لفظ استعمال کر سکتے ہیں؟ - فتویٰ

سوال: اللہ تعالیٰ کے لیے (Planning) کا لفظ استعمال کرنا کیسا ہے ؟ اگر کوئی کہے کہ اللہ تعالیٰ نے بہترین planning کی ہوگی یا وہ کہے کہ اللہ نے بہترین planning کی، تو کیا حکم ہوگا ؟

6801
6802

جب سب کچھ ہی قسمت میں ہے تو ہمارا کیا قصور ہے؟ - دار الافتاء

جواب: حکم سے ہی ہوا اور ہوگا پھر بندہ سے کیوں گرفت ہے اور اس کو کیوں سزا کا مرتکب ٹھہرایا گیا اس نے کون سا کام کیا جو مستحق عذاب کا ہوا جو کچھ اس نے تقدیر م...

6802
6803

قیامت کا انکار کرنے والا کافر ہے؟ - دار الافتاء اہلسنت

جواب: آیات کا منکر ہے نیزیہ ضروریات دین میں سے اورضروریات دین میں سے کسی چیزکاانکارکرنے والاکافرہے۔ قرآن پاک میں ارشادخداوندی ہے:(وَّ اَنَّ السَّاعَةَ ...

6803
6804

کیا ساری کائنات نبی کریم ﷺ کے صدقے بنائی گئی ہے؟

جواب: حکم دو کہ وہ بھی ان پر ایمان لائےکہ اگر محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) نہ ہوتے تو میں آدم کو پیدا نہ کرتا اور اگر محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) نہ ہوتے تو می...

6804
6806

غیر مسلم سے زنا کاحکم؟

جواب: جس کا گناہ ہونا ضروریات دین کی حد تک ہے تو کافر و مرتدہوجائے گا لہٰذا اگر کو ئی زنا کی حلت کا قائل ہو تو وہ کافرو مرتد ہو جائے گا ۔ واللہ اعلم ...

6806
6807

بھائی کی رضاعی بہن سے نکاح کے احکام؟

جواب: جس بچے نے کسی عورت کادودھ مدت رضاعت میں پیا ہو،اس عورت کی اولاد فقط اس دودھ پینے والے پرحرام ہوتی ہے ،اس کے دیگربہن بھائیوں پرحرام نہیں ہوتی اوران کا ...

6807
6808

جس جانور کے سینگ کاٹ دیے اس کی قربانی کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک بکراجس کے پیدائشی سینگ ہیں مگراس کے سینگ جڑکےاوپر سے سرکی کھال کے برابرکاٹ دیئے گئے ہیں ان سینگوں کی جڑیں سلامت ہیں ،اس کی قربانی جائزہے یانہیں ؟جبکہ اس میں قربانی کی دیگرتمام شرائط پوری ہیں ۔ سائل:محمدشاہدعطاری(گجرات)

6808
6809

کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عام طور پر دلہن کو پاؤں میں زیور پہنایا جاتا ہے جس میں پاؤں کی انگوٹھی بھی شامل ہے ، کیا اسے اس طرح کے زیورات پہنانا ، جائز ہے ؟ سائلہ:اسلامی بہن(صدر ،کراچی)

6809
6810

مضاربت ختم کرنی ہے تو کیا مضارب خریدا ہوا مال بیچ سکتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے ایک آدمی نے بطور مضاربت کچھ رقم دی جس سے میں کاروبار کررہاہوں ،اب وہ شخص مضاربت ختم کرنا چاہتا ہے جبکہ میرا کہنا ہے کہ دکان میں اچھا خاصہ مال جو بڑی محنت سے میں نے خریدا ہے اس کو فروخت کرلوں اور ایک دو مہینے بعد ہم پرافٹ آپس میں تقسیم کرلیں گے یوں کرنے سے دکان میں موجود مال کو بیچنے پر کافی نفع حاصل ہوگا تو ایسی صورت میں ہماری رہنمائی فرمائیں کہ مجھےاس چیز کا اختیار ہے کہ ابھی فورا کاروبار بند نہ کروں یہاں تک کہ اس مال میں سےنفع حاصل کرلوں اور نفع ہمارا آدھا آدھا طے ہو اتھا؟ سائل:محمد اشفاق (زینب مارکیٹ کراچی)

6810