
کسی کےسٹیٹس پرلگی روایت کواپنے سٹیٹس پرلگانا
سوال: اگر کسی نے واٹس اپ پر کوئی حدیث کا سٹیٹس لگایا ہو یا فیس بک پر لگایا ہو، تو کیا ہم وہاں سے کاپی کر کے اپنے واٹس اپ پر سٹیٹس لگا سکتے ہیں؟
امام ابوحنیفہ علیہ الرحمۃ کوامام اعظم کہنا
سوال: ہم اہلسنت امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کو امام اعظم کہتے ہیں،کچھ لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ امام اعظم تو صرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔اس کا کیا جواب دیا جائے؟
نیاز والے مٹی کے کونڈوں کو دوبارہ استعمال کرنا
سوال: کیا کونڈوں کی نیاز اور فاتحہ کے بعد مٹی کے کونڈوں کو سمندر میں ٹھنڈا کر نا ضروری ہے یا گھر میں رکھ سکتے ہیں ؟ اور کیا اگلے سال رجب کی نیاز میں انہیں کونڈوں کا استعمال کر سکتے ہیں ؟
ادھار کی مدت بڑھانے پر اضافی رقم لینا کھلا سود ہے۔
سوال: زید نے ایک گاڑی پندرہ ہزار روپے ماہانہ قسط پر آٹھ لاکھ میں خریدی مگر کچھ ہی مہینوں کے بعد زید نے بائع ( بیچنے والے ) سے یہ درخواست کی کہ میرے لیے پندرہ ہزار ماہانہ ادا کرنا دشوار ہے۔ اگر تم ماہانہ قسط پندرہ ہزار کے بجائے دس ہزار کر دو تو میرے لیے ادائیگی آسان ہوجائے گی۔ اس سہولت پر میں آٹھ لاکھ کے بجائے ساڑھے آٹھ لاکھ روپے کی ادا ئیگی کروں گا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ بائع کا اس پیشکش کو قبول کرنا جائز ہے ؟
قرآن پاک یاد کرکے بھلا دینے کی کیا وعید ہے ؟
سوال: کوئی قرآن پاک یاد کرکے بھول جائے تو اس کی کیا وعید ہے؟
دم لازم ہونے کے بعد مزید عمرے کرنا
سوال: کسی پر دم واجب تھا ، لیکن اس نے آگے مزید عمرے کر لیے، تو کیا اس کے بعدوالے عمرے ہو جائیں گے یا نہیں ؟ یا پہلے دم کی ادائیگی لازم ہو گی اور پھر آگے مزید عمرہ کر سکتا ہے ؟
اجنبی مردکاعورت کی میت قبرمیں اتارنا
جواب: کریں اور یہ بھی نہ ہوں، تو پرہیزگار مسلمان قبر میں اتاردیں۔نیزعورت کے جنازے میں مزید یہ احتیاط بھی کی جائے گی کہ اس کے جنازے کی چارپائی کسی کپڑے سے چُ...
رمضان کا روزہ نہ رکھنے کا کفارہ کیا ہے ؟
سوال: رمضان کا روزہ چھوڑ دیا، تو اس کی وجہ سے کتنا کفارہ ادا کرنا لازم ہو تا ہے ؟
عورت کا مخصوص ایام میں ریاض الجنہ میں حاضر ہونا
جواب: کر روضہ رسول کی زیارت کرنا چاہے،یا وہاں سے سلام پیش کرنا چاہے تو کر سکتی ہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَال...