
امشال فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: خاص لفظ ’’امشال‘‘ عربی لغت میں نہیں ملا، البتہ اس کے اصلی حروف ”مشل“ ہیں اور مشل کے مختلف معنیٰ اچھے نہیں، جیسے: بہت دھتکارنے والا ،کم گوشت والاہونا،...
اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟
سوال: میں ایک مسجد میں امام ہوں اور میرا معمول یہ ہے کہ فجر کی نماز پڑھاکر مصلے پر ہی مختصر وظیفہ پڑھتا ہوں، اس کے بعد تفسیر صراط الجنان سے تین آیات کی تفسیر بیان کی جاتی ہے، پھر دعا کرکے لوگوں سے ملاقات و سلام دعا کے لیےاپنی جگہ سے اٹھ جاتا ہوں ،اس کے بعد کبھی مصلے ہی پر اور کبھی مسجد کی دوسری یا تیسری صف میں بیٹھ کر اور کبھی اپنے حجرے میں جاکر وظائف پڑھتا ہوں، پھر وقت ہوجانے پر نمازِ اشراق و چاشت کی ادائیگی کرتا ہوں،اس دوران میں کوئی دنیاوی کام کاج یا بات چیت بالکل نہیں کرتا، البتہ کوئی شرعی مسئلہ پوچھے تو میں علم ہونے کی صورت میں بتادیتا ہوں اور جمعہ والے دن نمازِ فجر کے بعد صلوٰۃ و سلام بھی پڑھا جاتا ہے،اب پوچھنا یہ ہے کہ میرے اس معمول کو مد نظر رکھ کر ارشاد فرمائیں کہ کیا مجھے احادیث مبارکہ میں اشراق و چاشت کی نماز کے بیان کیے گئےفضائل حاصل ہوں گے؟کیا ان فضائل کے حصول کے لیے بعد نماز ِ فجر اپنی نماز کی جگہ بیٹھے رہنا شرط ہے؟
فجر کا وقت شروع ہونے میں ایک منٹ ہو تو نمازِ تہجد شروع کرنا کیسا؟
جواب: ختم ہونے سے ایک منٹ پہلے بھی نمازِ تہجد ادا کرسکتے ہیں۔ فجر، جمعہ اور عیدین کے علاوہ کسی بھی نماز کو وقت میں شروع کرلیا تو وہ نماز ادا ہوجائے گی۔...
مذہب کیوں ضروری ہے ؟ مذہب کی اہمیت کیا ہے ؟
جواب: ختیار سے پیدا نہیں ہوا کہ خود اپنی زندگی کا نصب العین مقرر کرے، بلکہ جس نے اسے بنایا، اس کے ظاہر و باطن، جسم و روح، قلب و قالب، ذہن و دماغ کو بنایا ہ...
مقتدی کے دعائے قنوت مکمل پڑھنے سے پہلے امام رکوع میں چلا جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: خیرہ ہو تو اس کے بعد سلام پھیردے تو مقتدی بہرصورت اپنی تشہد مکمل کرے گا پھر کھڑا ہوگا یا آخری رکعت ہونے کی صورت میں سلام پھیرے گا۔ دونوں مسئلو...
مغرب یا عشا کے بعد حیض شروع ہوا، تو کیا یہ دن شامل ہوگا ؟
سوال: عورت کو اگر مغرب یا عشا کے بعد حیض کا خون آنا شروع ہو، تو کیا یہ دن حیض میں شمار ہوگا؟ اور اگر عادت سات دن ہے، لیکن چھ دن میں خون رک گیا، تو غسل کرنا ہوگا یا سات دن پورے کر کے غسل کیا جائے؟
لطیف کا مطلب اور لطیف نام رکھنا کیسا
جواب: خصوص اسمائے الہیہ میں سے نہیں کہ جن کو عبد کی اضافت کے بغیر رکھنا یا پکارنا، درست نہ ہو، لہذا صرف لطیف نام بھی رکھ سکتے ہیں۔ البتہ! صرف لطیف نام رکھن...
کیا عبد الغوث اور محی الدین نام رکھ سکتے ہیں؟
جواب: خ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی طرف نسبت ہو،تو اس کا معنی بنے گا"غوثِ اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کا غلام،خادم۔" حکمِ شرعی:عبد الغوث وغیرہ ایسے ...
حیض کی عادت کے بعد پیلے رنگ کی رطوبت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ مجھے ہر مہینے مخصوص آٹھ دن حیض آتا تھا اور ایک عرصے سے یہی روٹین چلی آرہی ہے، لیکن اب پچھلے دو ماہ سے آٹھ دن گزرنے کے بعد اگلے چار دن تک مسلسل پیلے رنگ کی رطوبت آتی رہتی ہے، یہ پیلے رنگ کی رطوبت بھی کیا حیض ہے؟ ان چار دنوں کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟ یونہی ابھی رمضان میں اگر پھر ویسے ہی چار دن رطوبت آئے تو ان دنوں روزہ رکھنے کا کیا حکم ہوگا؟
نماز میں عورت کا ٹخنہ ظاہر ہو جائے، تو نماز کا حکم
سوال: ہ کیاعورت کا ٹخنہ سِتر میں شامل ہے؟ اگرٹخنہ کھلا رہ گیا، تو کیا نماز ہو جائے گی؟