
کرونا وائرس کی وجہ سے فوت شدہ شخص کے غسل و نمازِ جنازہ کے احکام
جواب: وہاں غسل لازمی دیا جائے گا ۔ لیکن صورت مسئولہ میں جب اس کو نہ پانی کے ذریعے غسل دینے کی اجازت ہے اور نہ ہی تیمم کرانے کی، تو حکم شرع یہ ہے کہ دفنانے ...
نبی کریم صلی الله علیه وسلم جمادات کے بھی رسول ہیں
سوال: کیا آقا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم جن و انس و فرشتوں کے علاوہ جمادات بے جان چیزوں کے لیے بھی رسول بن کر تشریف لائے ہیں؟اور اگر جمادات کے لیے بھی رسول بن کر تشریف لے کر آئے ہیں تو میرے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ رسول کا معنی ایک یہ بھی ہے کہ رسول اس کو کہتے ہیں جو نئی شریعت لے کر آئے اور شریعت پر عمل تو انس و جن کرتے ہیں اور عذاب اور ثواب مطلب جنت اور جہنم میں تو انسان جائیں گے۔ شریعت پر عمل کرنا تو ہم پر فرض ہے مثلا نماز روزہ زکاۃ یہ سب چیزیں جمادات تو نہیں کر سکتے ۔
قرآن پاک پڑھنے میں مد اور غنے نہ کرنے سے گناہ ہوگا؟
سوال: اگر کوئی حافظ صاحب تراویح میں اس انداز سے قرآن پڑھے کہ ہر حرف کی پہچان بھی ہوتی ہو اور اُن کا پڑھنا سمجھ میں بھی آتا ہو، مگر وہ حافظ صاحب مدات اور غنے وغیرہ کی بالکل بھی رعایت نہ کرتے ہوں، تو اس انداز سے قرآن پڑھنے میں شریعت ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟
مقتدی کے دعائے قنوت مکمل پڑھنے سے پہلے امام رکوع میں چلا جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: وہ بھی امام کی پیروی کرتے ہوئے رکوع میں چلا جائےاور بقیہ دعائے قنوت کو چھوڑدے، جبکہ تشہد میں ایسا کرنا درست نہیں بلکہ اگر مقتدی نے تشہد نہ پڑھی ہو...
حالتِ استحاضہ میں عورت کا اعتکاف کرنا کیسا؟
جواب: وہ احکام نہیں جو حیض و نفاس میں آنے والے خون کے احکام ہوتے ہیں، جیسے حیض و نفاس کی حالت میں عورت کا نماز پڑھنا، روزہ رکھنا، یہ سب ناجائز و حرام ہوتا ...
حالت احرام میں سر یا چہرہ چھپانے سے دم یا کفارہ لازم ہوگا؟ تفصیلی فتوی
جواب: وہ تحریمی ،ناجائز وگناہ ہے،لیکن اس صورت میں کفارہ واجب نہیں ہے ۔ نوٹ:حج وعمرے کی جنایات کی وجہ سے لازم آنے والے دم سے مراد ایک بکری(اس میں نر ،مادہ ...
ترکے سے پہلے میت کا قرض ادا کریں گے یا وراثت تقسیم؟
سوال: زید کے ورثاء میں بیوہ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ زید نے وراثت میں جو سامان چھوڑا ہے، اس کی مالیت تقریباً 30 سے 40 ہزار کے قریب ہے، جبکہ زید پر ایک ہی شخص کا ڈیڑھ لاکھ روپے کا قرض تھا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ زید کے ترکے کو اُس کے ورثاء کے مابین تقسیم کیا جائے گا یا پھر اس ترکے سے مرحوم کا قرضہ اتارا جائے گا؟ رہنمائی فرمادیں۔ نوٹ: مرحوم کے کفن دفن کے اخراجات مرحوم کے بیٹے نے اپنے مال سے کیے ہیں، اور بیٹے کی طرف سے اُن اخراجات کا مطالبہ نہیں۔
کیڑے مکوڑے پانی کی ٹینکی میں گر جائیں تو پانی کا حکم
جواب: وہ پانی میں گر جائیں ، تووہ پانی ناپاک نہیں ہوتا، لہذا پوچھی گئی صورت میں اگر مکوڑا پانی کی ٹینکی میں گر جائےتو اس سے وہ پانی ناپاک نہیں ہوگا ،اس ...
پانی کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟
جواب: وہ پانی جس کو گھڑوں، مٹکوں یا برتنوں میں محفوظ کردیا گیا ہو اس کو بغیر اجازتِ مالک کوئی شخص صَرف میں نہیں لاسکتا اور اس پانی کو اس کا مالک بیع بھی کرس...
عمامے کے کتنے شملے رکھنا سنت ہے اور شملے کا سائز کتنا ہونا چاہیے؟
جواب: وہے،لیکن خلاف ِمستحب وترکِ اولیٰ ہے۔شملے کی کم سے کم مقدارچارانگل اورزیادہ سے زیادہ نصف پشت تک ہو،جس کی مقدارتقریبا ایک ہاتھ بنتی ہےاوریہی زیادہ صحیح ...