چلتے کاروبار کا حکم اور جائز طریقہ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید کی دوکان ہے، جس میں تقریباً ڈیڑھ، دو لاکھ روپے کا مال موجود ہے، بکر نے زید کو دو لاکھ روپے دئیے کہ میرے یہ پیسے اپنے کاروبار میں لگا لو، ہم مشترکہ کام کرتے ہیں اور طے یہ کیا کہ ہر ماہ نفع کا نہیں، بلکہ جو بھی ٹوٹل سیل ہوگی، اس کا 2 فیصد مجھے دیتے رہنا ، باقی تمام معاملات تمہارے ذمہ ہوں گے، تو زید نے اس سے پیسے لے کر کام میں شامل کر لیے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زید و بکر کا باہم یہ معاہدہ کرنا کیسا ہے؟ نوٹ: بکر نے زید کی دوکان میں سے کوئی مخصوص حصہ (Share) نہیں خریدا اور نہ ہی کسی خاص پروڈکٹ میں شرکت کی ہے، بلکہ چلتے کاروبار میں پیسوں کے ذریعے شرکت کی ہے۔
خیارِ شرط کی تعریف نیز اسکی مدّت اور اسباب
جواب: ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے مطابق خالد بھی بیع کو فسخ نہیں کر سکتا، کیونکہ ایک کی اجازت سے دوسرے کا خیار ساقط ہو گیا۔ بدائع الصنائع میں ہے:”يلزم البيع نوعا...
امین الشاکرین کس صحابی کو کہا گیا؟
جواب: ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ امین الشاکرین ہیں۔“ قرآن کریم میں ارشادِ خداوندی ہے:( وَ مَا مُحَمَّدٌاِلَّا رَسُوْلٌۚ-قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُ...
کیا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی اولاد بھی سید ہے؟
سوال: جو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی اولاد میں سے ہیں، کیا وہ بھی سید ہوتے ہیں ؟
کام لینے میں رکاوٹ بننے والے کو رقم دے کر ہٹانا کیسا؟
جواب: ابو داؤد، کتاب القضاء، باب فی کراھیۃ الرشوۃ، ج 2، ص 148، مطبوعہ لاھور) بحر الرائق میں ہے:”وفي المصباح الرشوة بكسر الراء ما يعطيه الشخص للحاكم وغيره ل...
قربانی تین دن تک کر سکتے ہیں یا چار دن تک؟ تفصیلی فتوی
جواب: ابو بکر جصاص رازی حنفی رحمہ اللہ ( المتوفٰی 370 ھ) فرماتے ہیں: ” لما ثبت أن النحر فيما يقع عليه اسم الأيام وكان أقل ما يتناوله اسم الأيام ثلاثة وجب أ...
کیا قرض میں کرنسی کے ڈی ویلیو ہونے کا بھی اعتبار ہے؟
جواب: ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے:”ان رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم قال مطل الغنى ظلم۔“ یعنی رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ غنی ...
درود پاک لکھنے کی فضیلت پر ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: ابوالحسن نورالدین علی بن سلطان محمد،المعروف ملاعلی قاری علیہ الرحمۃ (متوفی ھ1014)نے توامام طبرانی علیہ الرحمۃ کی سندکوسندحسن قراردیاہے ۔ اور حضرت...
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید پر میرا 15لاکھ کا قرض ہے ، زید نے بکر سے میری بات کروا دی کہ مجھے قرض کی رقم بکر ادا کرے گا اور بکر نے اسے قبول کر لیا ، بکر اب تک قرض کی آدھی رقم مجھے دے چکا ہے اور بقیہ کے متعلق کہتا ہے کہ میرے پاس فی الحال رقم کی گنجائش نہیں ہے ، جب ہو گی تب ادا کروں گا۔ یہ معاہدہ کیے ہوئے تقریبا پانچ سال ہو چکے ہیں ، تو کیا میں اپنی بقیہ رقم کا مطالبہ زید سے کر سکتا ہوں؟
قرض کا مطالبہ ذمہ لینے والے سے ہوگا یا مقروض سے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید پر میرا 15لاکھ کا قرض ہے ، زید نے بکر سے میری بات کروا دی کہ مجھے قرض کی رقم بکر ادا کرے گا اور بکر نے اسے قبول کر لیا ، بکر اب تک قرض کی آدھی رقم مجھے دے چکا ہے اور بقیہ کے متعلق کہتا ہے کہ میرے پاس فی الحال رقم کی گنجائش نہیں ہے ، جب ہو گی تب ادا کروں گا ۔ یہ معاہدہ کیے ہوئے تقریبا پانچ سال ہو چکے ہیں ، تو کیا میں اپنی بقیہ رقم کا مطالبہ زید سے کر سکتا ہوں ؟