
ملازمین کی تنخواہ بغیر طے کیے کارکردگی ( Performance ) کے مطابق دینا کیسا ؟
جواب: اجارہ صحیح ہونے کے لیے ضروری ہے کہ اجرت و تنخواہ کام کرنے سے پہلے مقرر اور متعین کر لی جائے، اس میں جہالت نہ ہو جبکہ پوچھی گئی صورت میں کام کرنے سے پ...
سوشل پلیٹ فارمز پر ویڈیو وغیرہ لائک کرکے ہونے والی اَرننگ کا حکم
جواب: اجارہ فاسدہ(ناجائز اجارہ): ویڈیو ز اور پوسٹوں کو لائک کرنا،شرعی طور پر ایسا کام نہیں کہ جس پر اجارہ (یعنی پیسے لے کر کام کرنا )درست ہو بلکہ یہ ناج...
کئی سالوں کے ایڈوانس کرائے میں دی ہوئی رقم کی زکوٰۃ کس پر ہوگی؟
جواب: اجارہ، فصل فی حکم الاجارہ، جلد 4، صفحہ 204، دار الکتب العلمیہ، بیروت) صدر الشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں: ”اجارہ کا حک...
سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟
سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے جو سترہ رکھتے ہیں، کیا اس کا ایک انگلی کے برابر موٹا ہونا ضروری ہے یا صرف مستحب ہے ؟یعنی اگر کسی نمازی کے سامنے ایک انگلی سے بھی باریک چھڑی نصب کی گئی ہویا اوپر سے زمین تک لٹکتا ہوا کپڑے کا پردہ ہو یا ایک انگلی سے باریک شیشہ ہو جیسا کہ عام طور پر مساجد وغیرہ میں ہوتا ہے،تو کیاان صورتوں میں سترہ ہو جائے گا؟اورنمازی کے آگے سے گزرنے والا گنہگار ہوگا یا نہیں ؟ بحرالرائق میں ہے: ’’اختلفوا فی مقدار غلظھا ففی الھدایۃ وینبغی أن تکون فی غلظ الاصبع لأن ما دونہ لا یبدو للناظر وکان مستندہ ما رواہ الحاکم مرفوعا استتروا فی صلاتکم ولو بسھم ویشکل علیہ ما رواہ الحاکم عن أبی ھریرۃ مرفوعا یجزیٔ من الستر قدر مؤخرۃ الرحل ولو بدقۃ شعرۃ ولھذا جعل بیان الغلظ فی البدائع قولا ضعیفا وأنہ لا اعتبار بالعرض وظاھرہ أنہ المذھب‘‘ ترجمہ:سترے کی موٹائی کی مقدار میں اختلاف ہے ،ہدایہ میں ہے کہ ایک انگلی کے برابر موٹا ہو، کیونکہ اس سے کم ہونے کی صورت میں دیکھنے والے کو ظا ہر نہیں ہوگا اور اور ان کا استناد اس مرفوع حدیث سے ہے جسے امام حاکم نے روایت کیا کہ نماز میں سترہ رکھو ،اگرچہ تیر کے ساتھ۔ اس پر اس روایت سے اشکال ہوتا ہے ،جو امام حاکم نے حضرت ابو ہریرہ سے مرفوعا روایت کی کہ سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی کافی ہے،اگرچہ وہ بال برابر باریک ہو ، اسی وجہ سے موٹائی کے بیان کو صاحب بدائع نے ضعیف قول قرار دیا اور کہا کہ چوڑائی کا اعتبار نہیں ہے ، اور بظاہر یہی مذہب ہے ۔(بحر، جلد2، صفحہ18)اس عبارت سے تو یہی لگتا ہے کہ موٹائی ہونا ضروری نہیں۔
گندم پیسنے کی اجرت میں آٹا اور پیسے دونوں لینا کیسا ؟
جواب: اجارہ فاسد ہوتا ہے ۔فقہ کی اصطلاح میں اس طرح اجارہ طے کرنے کو قفیزِ طحان کہا جاتا ہے،جس سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے ،لہٰذا گندم کی پ...
بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: اجارہ اور آمدنی حاصل کرنے کی نیت ہو ، کیونکہ وہاں پر ناجائز کام کا وبال ان لوگوں کو ہوگا ، جو ناجائز کام کریں گے ، اُن کا گناہ اِس شخص کے ذمہ نہیں ہوگ...
اجیر کا ملازمت کے اوقات میں کسی اور کا کام کرنا
جواب: اجارہ کرنا، ناجائز و حرام تھا،تاہم جب اس نے سروس فراہم کی، تو وہ اجرت کا مستحق ہوگیا، لہٰذا جو اجرت اس کو ملی ہے، وہ زید ہی کی ہےاور اس کے لئے حلال ...
شرابی شخص کو کھیتی باڑی کے کام پر رکھنے کاحکم
جواب: اجارہ بھی عقود معاوضات میں سے ہے اور عقدِ معاوضہ جب کافر سے کرنے کی اجازت ہے تو گنہگار مسلمان سے کرنے کی تو بدرجہ اولی اجازت ہو گی۔ اجارے کے ل...
موبائل ریپئرنگ کے کام کی اجرت لینے کا حکم
جواب: اجارہ ایسی منفعت ہے جس کے بدلے اجرت لینا شرعاً جائز ہے۔ اس تفصیل کی روشنی میں واضح ہوتا ہے کہ اگر آپ کے پاس کوئی شخص موبائل ٹھیک کروان...