سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 107 results

61

جمعہ کا خطبہ کوئی اور دے، امامت کوئی اور کروائے تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ جو شخص جمعہ کا عربی خطبہ دے، کیا اُسی کا نمازِ جمعہ کی امامت کروانا ضروری ہے یا کسی دوسرے کو بھی امامت کروانے کی شرعاً اجازت ہے؟

61
62

معراج کی رات ادا کی گئی نماز کی تفصیل

سوال: معراج کی رات نبی کریم ﷺ نے امامت فرمائی اورتمام انبیائے کرام علیہم السلام نے پیچھے نمازپڑھی،سوال یہ ہے کہ وہ کون سی نمازپڑھی گئی تھی؟ نفل تھی یاکون سی تھی؟

62
63

صاحب ترتیب پر فجر باقی تھی اور ظہر پڑھادی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک شخص صاحب ترتیب ہے، اس کی فجر کی نماز چھوٹ گئی، اور اس نے ظہر کی نماز میں امامت کروائی، ظہر کی نماز کے بعد اس نے فجر کی نماز بھی قضا کر لی، اب اس صورت میں حکم یہ ہے کہ اس کی ظہر کی نماز فاسد ہو گئی، اور ظہر کا اعادہ کرنا ہو گا، لیکن چونکہ اس شخص نے ظہر کی نماز میں امامت کی تھی، اب اگر اس کی نماز فاسد ہے تو اس کے پیچھے مقتدیوں کی نماز بھی فاسد قرار دی جائے گی، یا نہیں ؟

63
65

امام چھٹی پرہو، تو داڑھی منڈے لوگ نماز کیسے اداکریں ؟

جواب: امامت کوئی شخص بھی نہیں ہے تو حکمِ شرع یہ ہے کہ سب افراد تنہا تنہا اپنی نماز پڑھیں۔ فاسق معلن کو امام بنانا گناہ ہے۔ جیسا کہ غنیۃ المستملی میں ہے...

65
66

بیٹا اپنے والد کا جنازہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں ؟

جواب: امامت، ولی کا حق ہے البتہ محلے کے امام کے لئے تقدم مذکورہ علت کے سبب مستحب ہے اور جب علت فوت ہوگئی تو معلول بھی فوت ہوجائے گا ۔(جد الممتار ، جلد 3 ...

66
67

تراویح پڑھانے کی اجرت لینے کا حکم؟

جواب: امامت کرنے کی اجرت ، کیونکہ ان چیزوں کے نہ ہونے سے دین ضائع ہونے کا اندیشہ ہے۔ در مختار میں ہے:(ترجمہ:)طاعات پر اجارہ جائز نہیں ہے، جیسے اذان، حج،...

67
68

کیا ایسا شخص جس کی داڑھی چھوٹی ہو وہ تراویح پڑھا سکتا ہے؟

جواب: امامت کی دیگر شرائط پر پورا اُترتا ہو۔ مفتی اعظم پاکستان مفتی وقار الدین صاحب رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”مذہب صحیح پر ایک مشت داڑھی رکھنا واجب ہ...

68
69

تنخواہ دار امام و مدرس کے ثواب کا شرعی حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ دینی خدمت کے امور مثلا امامت ،مؤذنی ،قرآن و حدیث کی تعلیم وغیرہ پر تنخواہ لینا کیسا ؟ نیز اگر کوئی شخص تنخواہ لے کر یہ کام کرتا ہے تو اسے ثواب ملے گا یانہیں برائے کرم اس کے بارے میں رہنمائی فرمائیں ؟

69