سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 6123 results

61

سادگی کسے کہتے ہیں؟ سادگی سے متعلق اسلامی تعلیمات کیا ہیں ؟

سوال: سادگی کی شرعی اعتبار سے کیا تعریف ہے؟کھانے پینے،پہننے،مکان، گاڑی، سامان، وغیرہ جملہ اُمور میں سادگی کی تفصیل کیا ہے؟ نیز کیا ہر حال میں سادگی ہی سنت ہے یا اس کے علاوہ بھی سنت ہے،مثلاً: عید کے موقع پر اچھے کپڑے پہننا یا وُفود کی آمد پر نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا بہت مہنگا لباس پہننا سادگی کی تعریف میں آئے گا یا یہ کہا جائے گا کہ ایسے مواقع پر سادگی کے علاوہ دوسرا طریقہ سنت ہے؟ شرعی رہنمائی کر دیجیے۔

61
62

زانیہ سے نکاح کے دو ماہ بعد بچہ پیدا ہوا، تو کیا مرد سے اس بچے کا نسب ثابت ہوگا؟

سوال: زید نے ہندہ سے زنا کیا جس سے ہندہ حاملہ ہوگئی۔ پھر زید نے ہندہ ہی سے نکاح کیا اور نکاح کے تقریباً دو ماہ بعد ہندہ کے ہاں بچے کی ولادت ہوئی۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس بچے کا نسب زید سے ثابت ہوگا؟ اور زید کی جائیداد میں اس بچے کا حصہ ہوگا؟

62
63

کھانے کے بعد ٹشو پیپر سے ہاتھ صاف کرنے کے متعلق تفصیل

سوال: بعض لوگ کھانے کے بعد صرف ٹشو پیپرسے ہاتھ صاف کرلیتے ہیں، کیا اس طرح کرنادرست ہے؟ کیا اس سے سنت ترک نہیں ہوگی؟ جو سنت طریقہ ہووہ ارشاد فرما دیں۔

63
64

آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنا

سوال: دار الافتاء اہلسنت سے ایک فتوی جاری ہوا ہے کہ نماز میں آنکھیں بند کرنا مکروہ تنزیہی ہے ، البتہ اگر خشوع حاصل ہوتا ہے تو آنکھیں بند کرکے نماز پڑھنا بہتر ہے ۔یہ مسئلہ کئی علما سے سنا بھی ہے ،لیکن زید کا کہنا ہے کہ یہ درست نہیں ، کیونکہ سیدی اعلی حضرت رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے جد الممتار میں یہ فرمایا ہے کہ آنکھیں بند کرنے کا مکروہ ہونا صرف قیام کی حالت کے ساتھ خاص ہے ۔ باقی اَرکان میں مکروہ نہیں ہے ۔ براہ کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔

64
65

اوابین کی نماز کی نیت

جواب: سنت و تراویح میں مطلق نماز کی نیت کافی ہے، مگر احتیاط یہ ہے کہ تراویح میں تراویح، سنت وقت یا قیام اللیل کی نیت کرے اور باقی سنتوں میں سنت يا نبی صلی ا...

65
66

موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟

جواب: سنتِ نبویہ کی بہت سی نصوص دلالت کرتی ہیں۔(احکام الجراحۃ الطبیۃ والآثار المترتبۃ علیھا، صفحہ 142، مطبوعہ مکتبۃ الصحابہ، جدۃ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَ...

66
67

جانور ذبح کرتے وقت گردن زیادہ کٹنا الگ کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے ہاں جانور کو ذبح کرتے ہوئے اس کی چاروں رگوں کو کاٹنے کے بعد اس کی گردن کے مہرے کو بھی کاٹا جاتا ہے، کیا یہ طریقہ درست ہے؟ رہنمائی فرما دیں۔

67
68

سر یا داڑھی کے سفید بالوں کو اکھیڑنا کیسا؟

جواب: کاٹنا، مکروہ و ممنوع اور خلاف ِاَولیٰ ہے، البتہ اگر زیب و زینت مقصود نہ ہو، بلکہ مجاہد، دشمن پر رعب طاری کرنے کے لیے سفید بال اکھیڑے ، تو اِس میں شرع...

68
69

عورت کہاں تک زینت اختیار کرسکتی ہے؟

جواب: سنت قدیمہ اور بہت احادیث سے ثابت ہے ۔''(فتاوٰی رضویہ،جلد22،صفحہ126،رضافاؤنڈیشن،لاھور) (3) کنواری لڑکی بھی شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے حلال اشیاء ...

69
70

اگر رفع یدین منسوخ ہے، تو تکبیراتِ عیدین میں کیوں کیا جاتا ہے؟

جواب: سنت ہے، رکوع سے پہلے یا بعد سنت نہیں، کیونکہ نبی پاک عَلَیْہِ الصَّلاۃُ وَ السَّلام نے ابتداءً پنج وقتہ نمازوں کے درمیان رفع یدین فرمایا، پھر ترک فرما...

70