
ہوٹل والوں کا مختلف لوگوں کا گوشت ملا کر پکا نا کیسا؟
جواب: دوسرے کے گوشت سے مکس کیا، تو اس پر تاوان لازم ہوگا یعنی یہ خود اس مخلوط گوشت کا مالک ہوجائے گا اور جن کا گوشت مکس کیا گیا، ان کو گوشت کی قیمت بطورِ تا...
سجدے میں اگردونوں پاؤں زمین سے اٹھ جائیں تو نماز کیا حکم ہے ؟
جواب: رکن کی مقدارہوتی ہے (یعنی ایک مرتبہ سبحان اللہ کہنے کی مقدار)تب توسجدہ ہی نہ ہوالہذانمازبھی نہ ہوگی،اوراگررکن کی مقدارصرف ایک انگلی کاپیٹ زمین پرلگا، ...
چلتے کاروبار میں شرکت کا ایک جائز طریقہ
جواب: دوسرے پارٹنر کے پاس 16 لاکھ کا سامان ہے،لہٰذا جب ایک کے پاس سامان ہو اور دوسرے کے پاس رقم ہو تو اس صورت میں شرکتِ عقد کرنا، جائز نہیں۔ چلتے کاروبار...
رکوع کی تسبیح نہیں پڑھی اور خاموش رہا،تو سجدہ سھو کاحکم
جواب: رکن یاواجب کی ادائیگی میں تاخیر نہیں ہوتی، لہٰذا اس صورت میں سجدہ سہوواجب نہیں ہوگا۔نیزسوچنے کی وجہ سے رکوع کی تسبیح بھولنے سے سجدہ سہو واجب نہ ہ...
رضاعی بیٹے کا وراثت میں حصہ بنتا ہے؟
جواب: دوسرے کے زیادہ حقدار ہیں۔ بیشک اللہ سب کچھ جانتا ہے۔ (القرآن الکریم، پارہ 10، سورۃ الانفال، آیت 75) مذکورہ بالا آیت کے تحت امام علاؤ الدین محمد بن عل...
ایصال ثواب قرآن و حدیث کی روشنی میں
جواب: دوسرے مسلمان کو پہنچانا نہ صرف جائز ،بلکہ امرمستحسن ہےاور یہ زمانہ نبوی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے لے کر اب تک مسلمانوں میں چلا آ رہا ہے،ایصالِ ثواب ...
کیا عورت حیض کی حالت میں عمرہ کر سکتی ہے؟ شرعی حکم کیا ہے؟
جواب: رکن یعنی فرض ہے ،اور واجبات ِطواف میں سے ایک واجب نجاست حکمیہ یعنی حیض ونفاس اور جنابت وغیرہ سے پا ک ہونا ہے ۔لہٰذا عورت حیض کی حالت میں عمرے کاطواف...
پلاٹ کی خرید و فروخت کی چند صورتیں اور احکام؟
سوال: فی زمانہ پلاٹس کی خرید و فروخت بڑے پیمانے پر ہو رہی ہے جس کی چند صورتوں سے متعلق رہنمائی مطلوب ہے : 1. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ ہمارے پاس اتنی ایکڑ زمین موجود ہے اور اس کا باقاعدہ نقشہ جاری کر دیا کہ یہاں روڈ، یہاں پلاٹ ہیں ،پلاٹ کے باقاعدہ نمبر بھی جاری کر دیے ،مگر ابھی وہاں کھیت یا کوئی اور چیز ہے ، فزیکلی طور پر باقاعدہ کٹِنگ یا مارکنگ نہیں کی گئی کہ کون سا پلاٹ نمبر کہاں ہے ؟ مگر نقشے میں سب کچھ موجود ہے ،اس نقشے کے مطابق ہی کالونی میں کام ہوگا ، نیز پلاٹ کی قیمت بھی گز یا مرلے کے حساب سے متعین ہے تو ایسا متعین پلاٹ خریدنا، جائز ہے، جبکہ مارکنگ نہیں کی ہوئی ؟ 2. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ فلاں علاقے میں فلاں نمبر متعین پلاٹ دیا جائے گا، مگر وہاں بجلی ، پانی ، گیس ، سیوریج وغیرہ بنیادی سہولیات کا کوئی انتظام نہیں۔ جس کی وجہ سے وہاں رہائش اختیار کرنا بہت مشکل ہے۔ یا جو پلاٹ خریدا ، وہ متعین ہے اور وہاں رہائشی سہولیات بھی موجود ہیں ،مگر فی الحال وہ جگہ باقاعدہ آباد نہیں ہوئی ۔ اس سوسائٹی کی طرف سے اس کے علاوہ کوئی ایسی شرط نہیں جس کو خرید و فروخت میں ناجائز کہا جا سکے ۔ صرف یہ ایک پہلو ہے جس سے یہ لگ رہا ہے کہ غیر آباد اور بنجر زمین کو خریدنے پر کوئی شرعی رکاوٹ تو نہیں ہوگی ؟ 3. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ فلاں ایریا ہے ، اس میں سے کوئی ایک پلاٹ آپ کو ملے گا یعنی ایک حد تک تو واضح ہو گیا کہ علاقہ کون سا ہے، مگر اس پلاٹ کی تعیین نہیں کہ پلاٹ نمبر کون سا ہو گا؟ کس جگہ ہوگا؟کچھ مہینے یا سال گزرنے کے بعد ہر ایک کا پلاٹ نمبر دے دیا جاتا ہے ۔ 4. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ آپ کو اتنی رقم میں پلاٹ دیں گے ،مگر ان کی مقرر کردہ کالونی کی جگہ ، پلاٹ کی قیمت ، خریدنے والوں کی تعداد وغیرہ کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ شاید ان کے پاس اتنے پلاٹ موجود ہی نہیں۔پلاٹ خریدنے کی صورت میں کوئی معین جگہ بھی نہیں بتائی جاتی، بلکہ صرف ایک فائل دے دی جاتی ہے ۔ کچھ عرصہ گزرنے کے بعد بعض لوگوں کو باقاعدہ پلاٹ دے دیا جاتا ہے، جبکہ بعض لوگوں کو جھوٹے آسرے دیے جاتے ہیں۔ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ مندرجہ بالا صورتوں میں پلاٹ خریدنے کے شرعی احکام کیا ہوں گے؟
سجدہ سہو کا ایک سجدہ رہ گیا تو نماز کا حکم
جواب: رکن من ارکان الصلاۃ بل تکون ناقصۃ لترک الواجب“ترجمہ:سجدہ تلاوت چھوٹ جانے والے شخص کی نماز فاسِد نہیں ہو گی، کیونکہ اُس پر نماز کے ارکان میں سے کوئی رک...
دورانِ نماز عورت کے بال یا چُٹیا باہر ہوں اور نماز کے بعد معلوم ہو، تو کیا حکم ہے؟
جواب: رکن بلا صنعۃ من غلیظۃ او خفیفۃ“ یعنی سترغلیظ اور خفیف میں سے کسی عضو کا چوتھائی حصہ بلاقصد ایک رکن کی مقدار کھلا رہنا نما زکےصحیح ہونے سےمانع ہے حتیٰ ...