سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 2899 results

61

سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟

سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے جو سترہ رکھتے ہیں، کیا اس کا ایک انگلی کے برابر موٹا ہونا ضروری ہے یا صرف مستحب ہے ؟یعنی اگر کسی نمازی کے سامنے ایک انگلی سے بھی باریک چھڑی نصب کی گئی ہویا اوپر سے زمین تک لٹکتا ہوا کپڑے کا پردہ ہو یا ایک انگلی سے باریک شیشہ ہو جیسا کہ عام طور پر مساجد وغیرہ میں ہوتا ہے،تو کیاان صورتوں میں سترہ ہو جائے گا؟اورنمازی کے آگے سے گزرنے والا گنہگار ہوگا یا نہیں ؟ بحرالرائق میں ہے: ’’اختلفوا فی مقدار غلظھا ففی الھدایۃ وینبغی أن تکون فی غلظ الاصبع لأن ما دونہ لا یبدو للناظر وکان مستندہ ما رواہ الحاکم مرفوعا استتروا فی صلاتکم ولو بسھم ویشکل علیہ ما رواہ الحاکم عن أبی ھریرۃ مرفوعا یجزیٔ من الستر قدر مؤخرۃ الرحل ولو بدقۃ شعرۃ ولھذا جعل بیان الغلظ فی البدائع قولا ضعیفا وأنہ لا اعتبار بالعرض وظاھرہ أنہ المذھب‘‘ ترجمہ:سترے کی موٹائی کی مقدار میں اختلاف ہے ،ہدایہ میں ہے کہ ایک انگلی کے برابر موٹا ہو، کیونکہ اس سے کم ہونے کی صورت میں دیکھنے والے کو ظا ہر نہیں ہوگا اور اور ان کا استناد اس مرفوع حدیث سے ہے جسے امام حاکم نے روایت کیا کہ نماز میں سترہ رکھو ،اگرچہ تیر کے ساتھ۔ اس پر اس روایت سے اشکال ہوتا ہے ،جو امام حاکم نے حضرت ابو ہریرہ سے مرفوعا روایت کی کہ سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی کافی ہے،اگرچہ وہ بال برابر باریک ہو ، اسی وجہ سے موٹائی کے بیان کو صاحب بدائع نے ضعیف قول قرار دیا اور کہا کہ چوڑائی کا اعتبار نہیں ہے ، اور بظاہر یہی مذہب ہے ۔(بحر، جلد2، صفحہ18)اس عبارت سے تو یہی لگتا ہے کہ موٹائی ہونا ضروری نہیں۔

61
62

جانور کی زبان نہ ہو یا کٹی ہوئی ہو تو قربانی کا حکم؟

سوال: اگر قربانی کے جانور (بکری، گائے وغیرہ)کی زبان نہ ہو یا زبان کٹی ہوئی ہو، تو اس کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟

62
63

عورت کا سایہ پڑنے سے بیمار ہونے کا اعتقاد رکھنا

جواب: بغل کی بو،آشوبِ چشم،وبائی بیماریاں اس حدیث میں ان سب وہموں کو دفع فرمایا گیا ہے۔اس معنیٰ سے مرض کا اُڑ کر لگنا باطل ہے مگر یہ ہوسکتا ہے کہ کسی بیمار ک...

63
64

قعدہ اخیرہ میں ریح کی شدت ہوجائے، تو کیا نماز توڑنا ضروری ہے؟

جواب: وغیرہ کی شدت پیدا ہوجائے، تو اس صورت میں نمازی سلام پھیر کر اپنی نماز کو مکمل کرلے۔ اگر قعدہ اخیرہ کی مقدار ابھی تشہد پورا نہ ہوا ہو یعنی التح...

64
65

شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟

جواب: وغیرہ ایسے کاموں کے لئے رکنا ہو، جس کی عموماً سفر میں ضرورت پڑتی ہے اوراس ضمناً رکنے کا فقہائے کرام نے کوئی مخصوص وقت مقرر نہیں فرمایا کہ اتنا ہو ...

65
66

کھانے میں لال بیگ، کیڑے مکوڑے پک جائیں تو کیا حکم ہے ؟

سوال: حشرات الارض، مثلاً: لال بیگ یا چاول میں رہنے والے کیڑے اگر کھانے میں پک جائیں، تو کیا اُس کھانے کو استعمال کرسکتے ہیں؟ نیز کیڑے مکوڑے زیادہ ہونے کی بنا پر کافی احتیاط کے باوجود اگر یہ کیڑے مکوڑےکسی آئل، گھی وغیرہ میں گر جائیں، تو کیا ہم ان کیڑوں کو نکال کر اُس آئل یا گھی کو کھانے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں؟

66
67

جانور حلال کرنے کے لیے کتنی رگوں کا کٹنا ضروری ہے؟

جواب: بغل اور دو رگیں ہیں جن میں خون کی روانی ہے ان کو ود جین کہتے ہیں۔۔۔۔۔ذبح کی چار رگوں میں سے تین کا کٹ جانا، کافی ہے یعنی اس صورت میں بھی جانور حلال ہ...

67
68

کیا عورت اپنے غیر ضروری بال لیزر سے صاف کر سکتی ہے؟

جواب: بغل و زیر ناف کے اپنے غیر ضروری بال خود لیزر(Laser) سے صاف کرنا، جائز ہے؛ کیونکہ اصل مقصود اس جگہ کی صفائی ہے جو کہ اس سے بھی حاصل ہو جاتی ہے۔ البتہ ...

68
69

چیل، کوے وغیرہ کو دانہ وغیرہ دینے میں ثواب ہے یا نہیں؟

سوال: حدیث میں ہے کہ ہر تر جگر میں اجر ہے۔ کیا اس حدیث کے پیشِ نظر چیل کوے کودانہ وغیرہ کھلانے کا بھی اجر و ثواب ہے؟

69
70

گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم

جواب: وغیرہ۔ اور چوتھی قسم کے خون کے متعلق تو ناپاک ہونے کا بھی قول موجود ہے۔اس سارے پسِ منظر کو سامنے رکھتے ہوئے دیکھا جائے تو حلال ، حرام یا مکروہ ہونے ک...

70