
قربانی سے پہلے کوئی حصہ دار فوت ہوجائے، تواس کی قربانی کا حکم
جواب: وراثت بن گیا اور وُرثا کا حق اس کے ساتھ متعلق ہو گیا ، لیکن جب تمام بالغ وُرثا نے اجازت دے دی کہ ان کے مرحوم کی طرف سے حصہ شامل کر لیا جائے ، تو یہ...
کیا سوتیلی بھتیجی (یعنی باپ شریک بھائی کی بیٹی) کی بیٹی محرم ہے؟
سوال: کیا سوتیلی بھتیجی (یعنی باپ شریک بھائی کی بیٹی) کی بیٹی بھی محارم عورتوں میں داخل ہے؟
دارالحرب میں فوت ہونے والے مسلمان کی وراثت
سوال: میرے والد اسپین میں مقیم تھے اورمیری دادی پاکستان میں رہتی تھیں، میرے والد کا ان کے پاس پاکستان آنا جانا رہتا تھا، لیکن میری دادی کا انتقال اس وقت ہوا جب میرے والد اسپین میں تھے، اب معلوم یہ کرنا ہے کہ دادی کے انتقال کے وقت میرے والد دارالحرب میں تھے، تو کیا دادی کی وراثت میں میرے والد کا حصہ نہیں ہوگا؟
احرام کی حالت میں مرد کے لیے پٹی والی چپل پہننے کا حکم ؟
سوال: کیا مرد احرام میں ایسی چپل پہن سکتے ہیں جس میں قدم کا درمیانی حصہ تو کھلا ہوتا ہے لیکن ایک پٹی وسط قدم کی ابھری ہڈی اور ٹخنے کے درمیانی حصے سے اس طرح گزرتی ہے کہ سائیڈوں سے ٹخنوں کا کچھ حصہ چھپ جاتا ہے اور سامنے کی طرف وسط قدم کی ابھری ہڈی سے اوپر پاؤں اور پنڈلی کا جوڑ یا اس کا کچھ حصہ چھپتا ہے ؟
زندگی میں جائیداد تقسیم کرنے کا طریقہ
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ اگر کوئی اپنی زندگی کے اندر ہی اپنی جائیداد اپنے بیٹے بیٹیوں میں تقسیم کرنا چاہتا ہو، تو اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا طریقہ کار ہو گا؟
تایا کی بیٹی یا نواسی سے نکاح کا حکم
سوال: میرے تایا ابو کی بیٹی ہے، اس کی ایک بیٹی ہے یعنی میرے تایا کی نواسی، میں اس سے نکاح کرنا چاہتاہوں، کیا میرا اس سے نکاح کرنا، جائز ہے؟
حضرت یوسف علیہ السلام کی بیٹی کا نام
سوال: کیا حضرت یوسف علیہ السلام کی بیٹی کا نام میشائیم تھا؟
زانیہ سے نکاح کے دو ماہ بعد بچہ پیدا ہوا، تو کیا مرد سے اس بچے کا نسب ثابت ہوگا؟
جواب: وراثت میں حقدار بھی نہیں ہوگا۔ زنا کی مذمت پر ارشادِ باری تعالیٰ ہے:”وَ لَا تَقْرَبُوا الزِّنٰۤى اِنَّهٗ كَانَ فَاحِشَةً ؕ-وَ سَآءَ سَبِیْلًا(۳۲...
جواب: بیٹیاں جو تمہاری گود میں ہیں اُن بیبیوں سے جن سے تم صحبت کر چکے ہو تو پھر اگر تم نے ان سے صحبت نہ کی ہو تو ان کی بیٹیوں میں حرج نہیں۔(پارہ 4،سورۃ الن...
خالہ کے بیٹے کی بیٹی سے نکاح کا حکم
سوال: کیا خالہ کے بیٹے کی بیٹی سے نکاح ہو سکتا ہے؟