
وضو کے بعد اعضا کو کپڑے سے صاف کرنا کیسا؟
جواب: بے ضرورت نہ پونچھے، امراء و متکبرین کی طرح اُس کی عادت نہ ڈالے اور پونچھے تو بے ضرورت بالکل خشک نہ کر لے قدرے نم باقی رہنے دے کہ حدیث میں آیا ہے: ان ...
فرض غسل کرنے کے بعد نماز کے لیے وضو کرنا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا فرض غسل اگر سنت کے مطابق کرلیا جائے، تو اس سے نماز ہو جائے گی یا پھر الگ سے وضو کرنا ضروری ہوگا؟ نیز اگر اسی سے نماز پڑھ سکتے ہیں، تو کیا اس سے صرف ایک وقت کی نماز پڑھ سکتے ہیں یا جب تک وضو باقی رہے گا ساری نمازیں پڑھ سکتے ہیں؟
نماز میں عورت کے اگلے مقام سے آواز کے ساتھ ہوا خارج ہو تو نماز اور وضو کا حکم
سوال: دورانِ نماز عورت کے اگلے مقام سے آواز کے ساتھ ہوا خارج ہو، تو اس صورت میں نماز اور وضو کا کیا حکم ہے؟
واجب الاعادہ نماز کی جماعت میں نئے مقتدی شامل ہوسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ امام صاحب نمازِ فجر پڑھا رہے تھے، دوسری رکعت کے لیے کھڑے ہوئے، تو سورت فاتحہ پڑھنا بھول گئے اورفاتحہ کے علاوہ قراءت شروع کر دی، انہیں سورت فاتحہ یاد نہیں آئی اور کسی مقتدی نے بتایا بھی نہیں حتی کہ انہوں نے یوں ہی رکوع و سجود کر کےسجدہ سہو کئے بغیر نماز مکمل کر لی، بعد میں انہیں بتایا گیا کہ سورت فاتحہ نہیں پڑھی گئی، تو انہوں نے نمازیوں کو کہا کہ نماز دوبارہ پڑھی جائے گی، توامام صاحب نے دوبارہ جماعت کروائی، بعض ایسے افراد بھی تھے، جو پہلے والی جماعت میں شریک نہیں ہو سکے تھے، لیکن وہ دوسری جماعت میں شریک ہوئے اور اپنی فرض نماز ادا کی۔ اس حوالے سے ارشاد فرما دیجئے کہ اُن مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہو گا؟
سوال: اگر وضو کرتے ہوئے ،بے دھیانی میں اعضائے وضو دھونے میں ترتیب آگے پیچھے ہوجائے،تو کیا وضو ہوجائے گا؟ اور اس وضو سے جو نماز پڑھی اس نماز کا کیا حکم ہوگا؟
اذان کہتے ہوئے وضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: بے وضو اذان نہیں دینی چاہیئے کہ حدیث میں اس سے ممانعت آئی ہے، البتہ اگر کوئی بے وضو اذان دے توبھی اذان ہوجاتی ہے،لہذا جب بے وضو اذان دینا جائز ہے ...
جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: بے شک حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جمعہ کےدن ہر بالغ شخص پر غسل کرنا،مسواک کرنا اورخوشبو(جس پر وہ قادر ہو) لگانا واجب ہے۔ (سننِ نسائی،کتاب ...
نابینا شخص نماز میں قہقہہ لگادے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: وضو کو توڑ دیتا ہے اور اس سے نماز بھی فاسد ہوجاتی ہے۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں اُس نابینا شخص کے نماز میں قہقہہ لگانے سے وضو بھی ٹوٹ گیا اور اُس کی...
خلاف ترتیب قراءت کرنے پر امام کو لقمہ دینا اور امام کا لقمہ قبول کرنا کیسا؟
جواب: بے محل بے فائدہ لقمہ دینے سے نماز فاسد ہوجاتی ہے۔ اس تفصیل سے واضح ہوا کہ پوچھی گئی صورت میں مقتدی نے خلافِ ترتیب قراءت کرنے پر امام صاحب کو جو لق...
باوضو شخص ٹھنڈک حاصل کرنے کے لئے غسل کرے ،تو پانی مستعمل ہوگا یا نہیں ؟
جواب: بے وضو شخص کے اعضائے وضو میں سے کسی حصے کے حدث کو دور کرے یا بے غسل شخص کے جسم کے کسی حصے کے حدث کو دور کرے تیسری صورت یہ ہوتی ہے کہ وہ بندہ با وضو...