
افضیلت صدیق اکبر (رضی اللہ عنہ) حسب نسب ،خلافت اور ولایت کس اعتبار سے ہے ؟
سوال: (1) جمعۃ المبارک کے خطبے میں یہ کلمات سننے کو ملتے ہیں : ’’افضل البشر بعد الانبیاء بالتحقیق امیر المؤمنین سیدنا ابو بکر الصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ‘‘اس پر کسی نے سوال کیا ہے کہ کیا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو یہ افضلیت سرکار علیہ الصلوٰۃ و السلام کے والدین کریمین پر بھی حاصل ہے اور یہ فضیلت حسب نسب کے اعتبار سے ہے یا خلافت کے اعتبار سے ہے ؟ (2)کیا بعض صحابہ کرام کا یہ عقیدہ تھا کہ حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے حسب نسب ، خلافت یا ولایت وغیرہ کسی حوالے سے افضل ہیں ؟
فیشن والے کپڑے سلائی کرنا کیسا ہے ؟
جواب: بے پردگی کرنے والی عورتیں پہنتی اور بے پردگی کے لیے استعمال کرتی ہیں اور عام مسلمان عورتیں نہیں پہنتیں ، وہ کپڑے بنا کر دینے کی اجازت نہیں ہے ، انہیں ...
کیا راستوں میں یا دُکان و ہوٹل وغیرہ کے سامنے اسٹال لگانا ، جائز ہے ؟
جواب: سزا اٹھانی پڑے گی یا رشوت دینی پڑے گی، تو ایسی صورت میں راستے میں اسٹال لگانا ناجائز ہو گا ۔ راستے میں سامان بیچنے کے متعلق منحۃ السلوک شرح تحفۃ ...
کبھی بھی کلام نہ کرنے کی قسم کھا کر توڑنے کا حکم؟
جواب: سزا اللہ تعالیٰ چاہے، تو قیامت کے لیے اٹھا رکھتا ہے، مگر ماں باپ کی نافرمانی کہ اس کی سزا جیتے جی پہنچاتا ہے ، ت)۔۔۔۔۔۔ایک جوان نزع میں تھا، اسے کلمہ ...
ناجائز طریقے سے جائز کام کیا تو ریٹائر ہونے پر پنشن کا حکم
جواب: بے پردگی سے کوئی تعلق نہیں،یہ خالص عطیہ وتحفہ ہے،یہاں تک کہ فقہائے کرام نے فرمایا:"ناچ گاناکرنے والوں کوجوبیل وغیرہ بغیرشرط کے اجرت مقررہ سے زیادہ دی...
بطورِ سزا ،مالی جرمانا لینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زیدکابیٹاایک مدرسہ میں پڑھتاہے اس مدرسے کاقانون ہے کہ جوبچہ لیٹ ہوگایاچھٹی کرے گااُس سے سزاکے طورپرمالی جرمانہ وصول کیاجائے گا۔سزاکے طورپرمالی جرمانہ کرناجائزہے یانہیں ؟ سائل:محمدعمران (داتانگر،بادامی باغ،مرکزالاولیاء،لاہور)
مسلمان کو کافر کہنا کیسا؟ کہنے والا کافر ہوجائے گا؟
جواب: سزا دے گا)۔ جہاں تک عورت کے کسی مسلمان کو کافر اعتقاد کرتے ہوئے" کافر "کہنے کا تعلق ہے، تو عورت کے لیے بھی وہی حکم ہے، جو اوپر بیان کیا گیا، ہ...
روزے میں میاں بیوی کے آپس میں مِلنے اور چھونے سے روزے کا حکم
جواب: سزا ہے اور سزا اسی وقت دی جاتی ہے جب گناہ اپنی انتہا کو پہنچ جائے، اور (اس صورت میں) گناہ اپنی انتہا کو نہیں پہنچا کیونکہ اس کی انتہا شرمگاہ میں جماع ...
بلڈ ٹیسٹ ٹیوب یا پیشاب کی ڈبیہ پر مریض کا نام لکھنا کیسا ؟
سوال: لیبارٹریز (Laboratories) میں پیشاب ٹیسٹ کے لیے ڈِبیہ (Container)یا بوتل اور خون ٹیسٹ کے لیے ٹیوب(Tube) ہوتی ہے۔ مریض کا ٹیسٹ کرنے کے لیے اُسے ڈبیہ یا بوتل دی جاتی ہے اور وہ اُس میں پیشاب کرتا یا اُس کا خون لے کر ٹیوب میں رکھا جاتا ہے۔ پھر لیب والے اُسی ڈبیہ یا ٹیوب پر ٹیسٹ کروانے والے کا نام لکھتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ بعض نام مقدس کلمات پر مشتمل ہوتے ہیں، مثلاً ”محمد عمران، محمد عبداللہ“ وغیرہا۔ ایسے ناموں کو پیشاب والی ڈبی یا خون والی ٹیوب پر لکھنا کیسا ہے؟ کیا یہ بےادبی ہے؟ نیز اِس سے بچنے کا کیا طریقہ اختیار کیا جائے؟