سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 968 results

61

انویسٹمنٹ کرنے اور اس کا کمیشن ایجنٹ بننے سے متعلق اہم مسئلہ

سوال: ہمارے یہاں کئی ایک کمپنیز ہیں ہے جو لوگوں سے مختلف پلان کے تحت انویسٹمنٹ لیتی ہیں۔ کسی پلان میں دوسال کے لئے اور کسی میں کم یا زیادہ مدت کے لئے انویسٹمنٹ لیتے ہیں۔ اس انویسٹمنٹ سے وہ کمپنیاں مختلف قسم کے کاروبار کرتی ہیں جیسا کہ فرنیچر، پراپرٹی،کولڈ اسٹوریج، پنک سالٹ وغیرہ۔ انویسٹ کرنے والے افراد کو انویسٹمنٹ کا 7 فیصد سے 20 فیصد تک رقم اور مدت کے حساب سے طے کرکے ماہانہ پروفٹ دیا جاتا ہے البتہ اس پرافٹ میں سود سے بچنے کے لئے فکس رقم مقرر نہیں کی جاتی بلکہ مقرر کردہ پرسنٹیج یعنی سات سے بیس فیصد کے درمیان کوئی بھی فیصد کبھی کم کبھی زیادہ دی جاتی ہے، معاہدے کی مدت مکمل ہونے پر انویسٹر کو اس کی اصل رقم بھی واپس مل جاتی ہے۔ اس دوران بالفرض کمپنی کا کوئی نقصان بھی ہوجائے تب بھی انویسٹر کو اس کی اصل رقم بمع پروفٹ ضرور ملتی ہے۔ براہ کرم رہنمائی فرمائیں کہ اس طرح کی کمپنیوں میں پارٹنرشپ کرناکیسا؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ اس طرح کی کمپنیز کے ساتھ کمیشن پر کام کرناکیسا؟ اس میں ان کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ جو شخص بھی اپنی کوشش سے کسی فرد کو کمپنی جوائن کروائے گااسے فی لاکھ انویسٹ کروانے پر چار ہزارروپے یا اسی طرح کی کوئی مقرر کردہ رقم بطور کمیشن دی جاتی ہے۔

61
62

اذان سے پہلے درود نبی پاک ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے دور میں نہیں تھا تو اب کیوں پڑھتے ہیں؟

جواب: طریقہ ہے اور اسلام میں اچھا طریقہ کہ جو شریعت و سنت کے خلاف نہ ہو، اُسے ایجادکرنے کی تو خود حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے ترغیب ارشادفرمائی ہے اور ...

62
63

تشہد میں بیٹھنے کا طریقہ اور چار زانو(چوکڑی مار کر ) بیٹھنا کیسا؟

جواب: مسنونۃ بغیر عذر“ترجمہ:بلا عذر نماز میں چار زانو بیٹھنا مکروہ تنزیہی ہے،کیونکہ اس میں بیٹھنے کے مسنون طریقےکاترک ہے۔(درمختار،کتاب الصلاۃ،ج02،ص 88،مط...

63
64

کیا سو کر اٹھنے کے بعد استنجاء کرنا ضروری ہے؟

جواب: مسنون نہیں ۔ (ونوم)کے تحت رد المحتار میں ہے:”لأنه ليس بنجس أيضاً۔“یعنی سو کر اٹھنے کے بعد استنجاء مسنون نہ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ نیند نجس نہیں ہے۔...

64
65

سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا

جواب: مسنون یعنی سنت ہے اورسورہ فاتحہ کے بعد اگر سورت شروع سے پڑھنی ہوتو بسم اللہ پڑھنامستحسن یعنی اچھا عمل ہے۔ البتہ مقتدی یعنی امام کے پیچھے نماز پڑھنے و...

65
66

سودی انویسٹمنٹ اور پارٹنرشپ کا شرعی حکم

سوال: ہم نے ایک شخص کو انویسٹمنٹ کے لیے 5لاکھ روپے دیے ، اور اس نے ہم سے طے کیاکہ وہ 5 لاکھ روپے کا 8 سے 12 فیصد تک ہر ماہ بطور منافع دینے کا پابند ہوگا۔ نیز یہ بھی طے کیاکہ کسی بھی نقصان کی صورت میں فریق اول انویسٹر کو نقصان کے بعد 90 دن کے اندر انویسٹ کی گئی مکمل رقم دینے کا پابند ہوگا۔نیز یہ بھی طے کیاکہ فریق اول انویسٹر کو 24 سے 28 ماہ کے عرصے میں اصل رقم کا 180% سے 200%تک منافع دینے کا پابند ہوگا۔ان شرائط کے ساتھ ہم نے یہ رقم اس کو دیدی ،لیکن کسی نے ہماری توجہ دلائی کہ اس طریقہ سے کام کی شرعی رہنمائی لے لو، یہ طریقہ درست نہیں ۔ لہذا آپ یہ رہنمائی فرمادیں کہ اس طریقہ کارمیں کوئی شرعی خرابی ہے یانہیں ؟ نوٹ:سائل نے بتایاکہ ہم نے یہ کام شروع کردیاتھالیکن کسی کے توجہ دلانے پر ہم نے فی الحال یہ کام موقوف کر دیاہے ، رہنمائی اس لیے لے رہے ہیں تاکہ اس طرح کاکام کرنے کاحکم تحریری صورت میں آجائے اور آئندہ اس طرح کی غلطیاں ہم سے نہ ہوں اور دیگر افراد کی بھی اس فتوی کی روشنی میں اصلاح کی جائے ۔

66
67

جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح

جواب: مسنون ہے۔ (تنویر الابصار مع در مختار،ج1،ص168،مطبوعہ دار الفکر) اس کے تحت رد المحتار میں ہے:’’هو من سنن الزوائد،فلا عتاب بتركه كما في القهستانی‘‘تر...

67
68

نمازمیں سورہ فاتحہ سے پہلے اوربعد تسمیہ پڑھنا

جواب: مسنون ومستحب نہیں۔ہاں مسبوق (یعنی وہ مقتدی جس کی امام کے ساتھ ایک یا ایک سے زیادہ رکعتیں رہ گئی ہوں)جب امام کے سلام پھیرنے کے بعد اپنی بقیہ نماز پوری...

68
69

سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟

جواب: مسنون ہیں کہ کس رکن کو کیسے ادا کیا جائے؟ اور اس میں کون سی تسبیحات پڑھی جائیں اور کتنی پڑھی جائیں؟اسی طرح حج اور دیگر عبادات کو ادا کرنے کے طریقے سنت...

69
70

تیز رفتار سے قرآن پاک پڑھنا کیسا ؟

جواب: مسنون ہے اور اس کا ترک مکروہ و ناپسند ۔۔۔ دوم : مدووقف ووصل کے ضروریات اپنے اپنے مواقع پر ادا ہوں، کھڑے پڑے کا لحاظ رہے،حروف مذکورہ جن کے قبل نون یا م...

70