
بیوی کے پچھلے مقام میں جماع کرنے سے نکاح کا حکم
جواب: حائضہ عورت سے جماع کرے یا عورت کے پچھلے مقام میں جماع کرے یا کاہن کے پاس جائےتو اس نے اس کا انکار کیا جومحمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کیا...
مخصوص ایام میں عورت کے لیے بازو پر تعویذ باندھنے کا حکم
جواب: حائضہ کو بازو پرتعویذ باندھنے میں کوئی حرج نہیں، بشرطیکہ تعویذ کو کسی چیز میں لپیٹا گیا ہو۔(خزانۃ الاکمل، جلد 01، صفحہ 193، مطبوعۃ دار الکتب العلمیہ، ...
آخری دنوں میں حج قران یا تمتع کی نیت کرنے والی عورت کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں، تو حکم
جواب: حائضہ عورت اگر حج افراد کا احرام باندھ کر مکہ مکرمہ آئے ،تو سوائے طواف الزیارہ کے بقیہ تمام افعال حج ادا کرے گی ،اور طواف الزیارہ پاک ہونے کے بعد ک...
ماہواری کی حالت میں میلادوغیرہ پڑھنے کاحکم
جواب: حائضہ کا انہیں پڑھنا جائز نہیں، جیسے وہ آیات جن میں رب تبارک وتعالی نے اپنے لئے متکلم کی ضمیریں ذکر فرمائیں ،اسی طرح وہ آیات جن کے شروع میں لفظ "قل" ...
خلاف ترتیب قراءت کرنے پر امام کو لقمہ دینا اور امام کا لقمہ قبول کرنا کیسا؟
سوال: امام صاحب نے نماز فجرکی پہلی رکعت میں 29 ویں پارے سے سورہ قلم کی تلاوت کی اور دوسری رکعت میں اٹھائیسویں پارے سے تلاوت شروع کردی اور پوری ایک آیت پڑھ دی کہ پیچھے سے ایک مقتدی نے بلند آواز سے ”قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ“پڑھتے ہوئے امام کو لقمہ دیا یہ سمجھتے ہوئے کہ نماز میں الٹا قرآن نہیں پڑھ سکتے، امام صاحب نے اس کا لقمہ قبول کرلیا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں امام اور مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: اگر آیتِ سجدہ سننے سےسجدہ تلاوت لازم ہو، تو کیا اس کی ادائیگی کے لیے وضو کا ہونا لازم ہے؟ اگر بغیر وضو کے سجدہ تلاوت کرلیں تو کیا ادا ہوجائے گا؟
مکروہ اوقات میں نمازِجنازہ پڑھنے کاحکم
جواب: تلاوت)مکروہ وقت میں واجب ہوں ،تو ان کو کرنا مکروہ یعنی تحریمی نہیں اور تحفہ میں ہے افضل یہ ہےکہ جنازہ کو مؤخر نہ کیا جائے۔“(تنویر الابصار و در مختا...
سجدہ تلاوت کرنے کے بعد دوسری رکعت میں پھر وہی آیتِ سجدہ پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے كہ امام صاحب نے نماز تراویح پڑھاتےہوئے آیت سجدہ کی تلاوت کے بعد سجدہ تلاوت کیااور اس کے بعدرکوع و سجود کرکے ایک رکعت مکمل کر لی، پھر دوسری رکعت میں ان سے قراءت میں غلطی ہوئی، لقمہ ملنے پر انہوں نے پیچھے سے قراءت شروع کی تو وہی آیت سجدہ دوسری رکعت میں بھی تلاوت کر دی۔ پھر اس کے بعد نہ تو سجدہ تلاوت دوبارہ کیا، اور نہ ہی آخر پر سجدہ سہو کیا۔ اب شرعی رہنمائی درکار ہے کہ وہ نماز درست ہوئی؟