
رضاعی ماں ،باپ کو زکوۃ دینے کا حکم
جواب: لیے خود اپنا کپڑا مبارک بچھایااور اس پر بٹھا کر ان کا اِکرام فرمایا، اسی طرح اپنی رضاعی بہن حضرت شَیْمَاء رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہَا اور رضاعی بھائی...
حج فرض ہونےکےباوجودتاخیرکرناکیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شوہر پر حج فرض ہے، مگر وہ کچھ سال اس وجہ سے حج نہ کرے کہ مزید رقم جمع ہوجائے اور بیوی کو بھی ساتھ لے جائے گا، کیونکہ عموماً لوگ بھی کچھ اچھا نہیں سمجھتے کہ شوہر اکیلا حج کرے اور بیوی کو ساتھ نہ لے جائے، تو اس وجہ سے حج میں تاخیر کرنا کیسا ہے؟
حکومت کی طرف سے بطورِ معاون حج پر جانے والے کا فرض حج
سوال: حکومتِ پاکستان کو حج کے لیے معاونین درکار ہیں، اگر کوئی شخص جس پر حج فرض نہ ہو، وہ بطورِ معاون چلا جائے اور حج کر آئے، تو کیا یہ جائز ہےاور اس کا فرض حج ادا ہوجائے گا؟
وراثت میں رضاعی ماں کا حصہ بنتا ہے؟
جواب: لیے اس کی رضاعی ماں کو قوانینِ وصیت کے مطابق ترکہ میں سے حصہ ملے گا جس کی دو صورتیں بنتی ہیں۔ (۱): اگر میت کا بیٹا، بیٹی، پوتا، پوتی، یا دو بھائ...
فادر ڈے اور مدر ڈے منانے کا حکم
جواب: لیے ہیں کہ جس وقت، جس جگہ جوحق ان کابنتاہ وہ احسن طریقے سے اداکیاجائے۔ والدین کے حقوق وہ نہیں کہ انسان ان کبھی بری الذمہ ہو۔ جب جب ان کے ساتھ با...
بہن کو وراثت نہ دینااور کیا عورت اپنےحصے سے عمرہ کر سکتی ہے ؟
جواب: لیے رُسوا کُن عذاب ہے۔‘‘ (پارہ4 ،سورۃالنساء ،آیت13تا14) بیٹیوں یا بہنوں کو حصہ نہ دینا زمانہ جاہلیت کا دستور ہے۔چنانچہ اللہ پاک ارشاد فرماتا...
سوال: میرے والد صاحب کے پاس اتنی رقم تقریباً چار پانچ سال سے موجود ہے کہ جس سے وہ حج کر سکیں اور اُن پر حج فرض تھا ، مگر ابھی تک انہوں نے حج نہیں کیا اور اب اُن کی عمر تقریباً 70 سال ہے اور شوگر ، بلڈ پریشر اور ٹانگوں کے درد کی وجہ سے زیادہ پیدل نہیں چل سکتے ، البتہ تھوڑی دیر چل سکتے ہیں اور خود سے سواری وغیرہ پر بھی بیٹھ سکتے ہیں ، تو کیا وہ اپنی طرف سے حجِ بدل کروا سکتے ہیں یا ان پر خود حج کرنا ضروری ہے ؟
حج فرض نہ تھا پھر بھی کرلیا تو!
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ میں نے تقریباً24سال کی عمر میں اپنے والدین کے ساتھ حج کیا تھا، لیکن اس وقت میں صاحبِ استطاعت نہیں تھا۔ اب میری عمر32سال ہے اور اَلْحَمْدُ لِلّٰہ صاحبِ استطاعت ہوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا اب مجھ پر دوبارہ سے حج کرنا فرض ہے؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی کہ اس نے 24سا ل کی عمر میں جو حج کیا تھا، وہ مطلق حج کی نیت سے کیا تھا ،حج فرض یا نفل کی کوئی نیت نہیں تھی؟
رضاعی بیٹے کا وراثت میں حصہ بنتا ہے؟
جواب: والدین سے نسب کے اعتبار سے کوئی تعلق نہیں ہوتا، بلکہ ان سے صرف دوددھ کا رشتہ ہوتا ہے اور رضاعت صرف حرمت کے معاملے میں مؤثر ہوتی ہے، اس کے علاوہ بقیہ ا...
شوال میں عمرہ کرنے پر حج کی فرضیت کا حکم
سوال: ماہ شوال میں ہم مدینہ شریف سے نمازعیدالفطرپڑھ کرعمرہ کی نیت سے احرام باندھ کرمکہ شریف روانہ ہوئے اورعمرہ اداکرنے کے بعددوچاردن کے بعدمکہ شریف سے اپنے وطن پاکستان روانہ ہوئے۔ کچھ حضرات کاکہناہے کہ جس نے پہلے فرض حج اداکرلیاہو ، وہ توشوال میں مکہ شریف جاکراپنے وطن واپس آسکتاہے ، لیکن جس نے ابھی فرض حج ادانہیں کیا ، وہ اگرماہ شوال میں مکہ شریف کی حدودمیں داخل ہوجائے ، تواب بغیرحج کیے واپس نہیں آسکتا ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیایہ بات درست ہے کہ جس نے فرض حج ادانہیں کیا ، وہ شوال کے مہینے میں مکہ شریف گیا ، تواب بغیرحج کیے واپس نہیں پلٹ سکتا؟