
حیض ونفاس کی حالت میں آیت کریمہ پڑھنا
سوال: کیا عورت حیض و نفاس کی حالت میں ،آیت کریمہ’’ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنْتَ سُبْحٰنَكَ اِنِّیْ كُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ‘‘ پڑھ سکتی ہے یا نہیں؟
سبق سنانے کے لیے آیتِ سجدہ تلاوت کرنے سے سجدۂ تلاوت کا حکم ؟
جواب: حیض) میں ہو ، تو ایسی صورت میں اُس اسلامی بہن پر سجدہ تلاوت لازم نہیں ہوگا ، کیونکہ حالتِ حیض میں آیتِ سجدہ سننے یا تلاوت کرنے سے حیض والی عورت پر سجد...
ماہانہ قسط میں کمی کرنے پر قیمت بڑھا دینا کیسا ؟
جواب: مدت کے بڑھ جانے کا عوض ہوگا جو کہ سود ہے اور سود کی شدید مذمت قرآن و حدیث میں مذکور ہے۔ نیز زید پر بھی لازم ہے کہ اس نے بائع کو جو سودی پیشکش کی ہے ا...
خیارِ شرط کی تعریف نیز اسکی مدّت اور اسباب
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ خرید و فروخت (بیع و شراء) کے معاملات میں "خیار" یعنی کسی چیز کو قبول کرنے یا رد کرنے کا اختیار حاصل ہوتا ہے۔ اُن خیارات میں سے ”خیارِ شرط“ بھی ہے۔ اِس کی تعریف کیا ہے؟ اِس کی مدت کتنی ہوتی ہے؟ اور کن وجوہات یا اسباب کی بنیاد پر یہ خیار ختم یا ساقط ہو جاتا ہے؟
عورت کو روزہ کی حالت میں حیض یا نفاس آجائے تو کیا وہ کھا پی سکتی ہے ؟
سوال: روزے کے دوران عورت کو اگر حیض یا نفاس آجائے تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟اگر ٹوٹ جاتا ہے تو کھانے پینے سے متعلق کیا حکم ہے ؟بعض کہتے ہیں اگر زوال سے پہلے حیض ونفاس کی وجہ سے ٹوٹے ، تو کھا پی سکتی ہے اور اگر زوال کے بعد ٹوٹے تو روزہ داروں کی طرح رہنا واجب ہے اب کھانا پینا جائز نہیں ہے۔
عورتوں کے لیے روزے سے متعلق اہم مسئلہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی عورت کے حیض کی عادت چھ دن ہو، لیکن پانچویں دن اُسے خون آنا بند ہوجائے۔ اب اگر پانی پر قدرت حاصل نہ ہونے کی صورت میں اُس عورت کو صبح صادق سے پہلے پہلے اتنا وقت مل جاتا ہے کہ وہ تیمم کرکے وقت کے اندر ہی تکبیرِ تحریمہ کہہ سکے، تو کیا اس صورت میں اُس عورت پر اُس دن کا روزہ فرض ہوگا ؟
حالتِ نفاس میں بیوی کے پچھلے مقام میں ہمبستری کرنے سے نکاح کا حکم
جواب: حیض و نفاس کی حالت میں عورت کی ناف کے نیچے سے گھٹنے تک عورت کے جسم کا جتنا حصہ ہے اسے شوہر نہ اپنے ہاتھ سے چھو سکتا ہے نہ ہی اپنے جسم کے کسی دوسرے ح...
شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟
جواب: مدت سفر کی نیت سے نکلا مگر درمیان میں کچھ کام کرنے ہیں تب بھی حکم واضح ہے کہ قصر نماز پڑھنی ہے، کیونکہ اعتبار اصل مقصود کا ہے،اشتباہ صرف اس صورت میں ...
ماں بچوں پر اپنی ذاتی رقم خرچ کرے، تو واپسی کا مطالبہ کرسکتی ہے؟
جواب: مدت کا نفقہ خواہ مقرر کیا ہو یا نہ کیا ہو، بہر صورت باپ پر دین نہیں بنے گا لہذا باپ سے اُس نفقہ کا مطالبہ بھی نہیں کیا جاسکتا کیونکہ زوجہ کے علاوہ د...