
حج بدل میں حج کی قربانی کا خرچہ کس پر لازم ہوگا؟
جواب: شرعی لحاظ سےاس حج کی ادائیگی ،جس کی طرف سےحج کیا گیااس کی طرف سے ہوتی ہے،حج کرنے والے کی طرف سے نہیں ہوتی مگر حج کی قربانی کا تعلق بالفعل حج کرنے والے...
زندہ پیدا ہونے والے بچے کی نمازِ جنازہ کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارےمیں کہ ہمارےہاں چنددن پہلےایک بچہ پیداہوااوروہ دوسےتین گھنٹےزندہ رہا،اس کےبعد اس کاانتقال ہوگیا،تولوگوں نےاس بچےکوبغیرجنازہ پڑھےدفن کردیا۔شرعی رہنمائی فرمادیں کہ ایساکرناکیسا؟اوراب اس کاکیاکیاجائے؟
بد نگاہی کے خوف سے ربیع الاول کا چراغاں نہ کرنا کیسا؟
جواب: شرعی باتوں کی کہ جواس معاملے میں بعض جاہل اور ناسمجھ لوگوں کی طرف سے صادر ہوتی ہیں، جن میں سے بعض جگہوں پر بے پردہ عورتوں کا سجاوٹ دیکھنے آنا ہے، تو ا...
میت کے مال میں سے کھانا کھلانے نیز تیجے. دسویں چالیسویں کے کھانے کا حکم؟
جواب: دفن بقدر سنت، تجہیز و تکفین، قرض کی ادائیگی اور اس کے بعد بچنے والے کل ترکہ کے تہائی تک جائز وصیت کے نفاذ کی اجازت ہے، اس کے علاوہ باقی اخراجات کے لیے...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کبھی کوئی قریبی عزیز باہر کے ملک میں ہوتا ہے تو اس کو میت کا چہرہ دکھانے کے انتظار میں میّت کو سرد خانے میں رکھا جاتا ہےاوربعض اوقات لاوارث لاش سردخانے میں رکھی جاتی ہے یا مقتول کی لاش رکھی جاتی ہے،ان تمام صورتوں میں میت کو سرد خانے میں رکھنا کیسا ہے؟ نوٹ:لاوارث لاش اور مقتول کے متعلق معلومات یہ ہیں کہ اگر لاوارث لاش کو بغیر سردخانے میں رکھے دفن کردیا جائے تو اس پر کوئی گرفت نہیں ہوتی بلکہ دفن کرسکتے ہیں یونہی مقتول کے ورثاء کو اختیار ہوتا ہے وہ چاہیں تو سردخانے میں رکھے بغیر دفن کردیں۔
غیر مسلم مردے کو دفن کرنے کے لئے صندوق بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ غیر مسلم مردے کو دفن کرنے کے لیے صندوق بیچ سکتے ہیں یا نہیں؟
نخاع الصلب یعنی حرام مغز کا حکم اور تفصیل
جواب: شرعی کر لیا جائے تو وہ اپنے تمام اجزاء کے ساتھ حلال ہو جاتا ہے سوائے وہ جس کے بارے میں خاص نص یا مکروہ تحریمی ہونے کی علت (جیسے خبیث ہونا) ثابت ہو ...
رشوت میں دی ہوئی رقم کی زکوٰۃ رشوت دینے والے شخص پر ہوگی یا رشوت لینے والے شخص پر ؟
جواب: دفن شدہ مال،یہ سب مال تمامِ ملک کی قید سےنکل گئے،لہذاان اموال کے واپس ملنے کی صورت میں ان سب مالوں میں زکوۃ نہیں ،جیساکہ آگے بھی آئے گا، کیونکہ اگر چ...