سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 7887 results

61

سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟

سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے جو سترہ رکھتے ہیں، کیا اس کا ایک انگلی کے برابر موٹا ہونا ضروری ہے یا صرف مستحب ہے ؟یعنی اگر کسی نمازی کے سامنے ایک انگلی سے بھی باریک چھڑی نصب کی گئی ہویا اوپر سے زمین تک لٹکتا ہوا کپڑے کا پردہ ہو یا ایک انگلی سے باریک شیشہ ہو جیسا کہ عام طور پر مساجد وغیرہ میں ہوتا ہے،تو کیاان صورتوں میں سترہ ہو جائے گا؟اورنمازی کے آگے سے گزرنے والا گنہگار ہوگا یا نہیں ؟ بحرالرائق میں ہے: ’’اختلفوا فی مقدار غلظھا ففی الھدایۃ وینبغی أن تکون فی غلظ الاصبع لأن ما دونہ لا یبدو للناظر وکان مستندہ ما رواہ الحاکم مرفوعا استتروا فی صلاتکم ولو بسھم ویشکل علیہ ما رواہ الحاکم عن أبی ھریرۃ مرفوعا یجزیٔ من الستر قدر مؤخرۃ الرحل ولو بدقۃ شعرۃ ولھذا جعل بیان الغلظ فی البدائع قولا ضعیفا وأنہ لا اعتبار بالعرض وظاھرہ أنہ المذھب‘‘ ترجمہ:سترے کی موٹائی کی مقدار میں اختلاف ہے ،ہدایہ میں ہے کہ ایک انگلی کے برابر موٹا ہو، کیونکہ اس سے کم ہونے کی صورت میں دیکھنے والے کو ظا ہر نہیں ہوگا اور اور ان کا استناد اس مرفوع حدیث سے ہے جسے امام حاکم نے روایت کیا کہ نماز میں سترہ رکھو ،اگرچہ تیر کے ساتھ۔ اس پر اس روایت سے اشکال ہوتا ہے ،جو امام حاکم نے حضرت ابو ہریرہ سے مرفوعا روایت کی کہ سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی کافی ہے،اگرچہ وہ بال برابر باریک ہو ، اسی وجہ سے موٹائی کے بیان کو صاحب بدائع نے ضعیف قول قرار دیا اور کہا کہ چوڑائی کا اعتبار نہیں ہے ، اور بظاہر یہی مذہب ہے ۔(بحر، جلد2، صفحہ18)اس عبارت سے تو یہی لگتا ہے کہ موٹائی ہونا ضروری نہیں۔

61
62

عدتِ وفات کے بعد عورت کا زیور پہننا

سوال: کیا عورت عدتِ وفات گزارنے کے بعد زیورات پہن سکتی ہے؟

62
63

خیار رؤیت کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہوتی ہے اور کس وجہ سے ختم ہوجاتا ہے؟

جواب: ویسی ہی ہے، لیکن اِس کے باوجود کسی وجہ سے پسند نہیں آئی یا جیسی چاہتا تھا، ویسی نہیں ہے، تو پھر بھی خیارِ رؤیت حاصل رہے گا اور مشتری کو بیع ختم کرنے ک...

63
64

کیا خلع کے بعد عدت لازم ہوتی ہے؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا خلع کے بعد عدت پوری کرنا لازم ہے؟ اوراگر عورت خلع کے بعدعدت پوری نہ کرے تو کیا گناہ ہوگا؟

64
65

عورت عدت کے اندر مدنی چینل دیکھ سکتی ہے یا نہیں؟

سوال: کیا عورت عدت میں مدنی چینل دیکھ کر بیان سن سکتی ہے یا بغیر دیکھے صرف سن سکتی ہے ؟ایک عورت کا کہنا ہےکہ نامحرم ہیں توکیسے سنے؟

65
66

حلالہ کیا ہے اور اس کی شرائط کیا ہیں؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: عدت گزارنے کے بعد وہ آزاد ہے، جس سے چاہے نکاح کے دیگر احکام و شرائط کو سامنے رکھتے ہوئے نکاح کر سکتی ہے اور یہ نکاح عورت کی رضامندی سے ہو گا، اسے مجبو...

66
67

عید چاند کے حساب سے یا کلینڈر کے اعتبار سے

جواب: ویٰ رضویہ میں چاند دیکھنے کی غلطیوں کو بیان کرتے ہوئے ایک مقام پر فرماتے ہیں : ” قیاسات و قرائن: مثلاً چاند بڑا تھا(یا) روشن تھا (یا)دیر تک رہا تو ضرو...

67
68

پہلا عمرہ کرنے کے بعد مزید عمرے کرنا افضل ہے یا طواف ؟

جواب: طوافِ کعبہ در اوقاتِ جوازِ عمرہ یا آنکہ طواف افضل است از عمرہ و شیخ ابن حجر مکی گفتہ کہ معتمد آن است کہ عمرہ افضل است از طواف۔ وشیخ علی قاری گفتہ ک...

68
69

غلاف کعبہ سے ٹکڑا نکالنا کیسا؟

جواب: وی میں ہے:”لا يجوز ان يأخذ من كسوة الكعبة شيئا فان اخذه رده اليها واما ما سقط منها فيعطى الفقراء“ ترجمہ: غلاف کعبہ میں سے کچھ لینا جائز نہیں ہے ،اگر ...

69
70

روزہ و عید چاند کے حساب سے یا کلینڈر کے حساب سے؟

جواب: ویٰ رضویہ میں چاند دیکھنے کی غلطیوں کو بیان کرتے ہوئے ایک مقام پر فرماتے ہیں : ” قیاسات و قرائن: مثلاً چاند بڑا تھا(یا) روشن تھا (یا)دیر تک رہا تو ضرو...

70