سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 6621 results

61

پرانی قبر پر پانچ چھ فٹ مٹی ڈال کر نئی قبر بنانے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتےہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک جگہ قدیم وقف قبرستان ہے۔جوقبور(قبروں)سےمکمل بھرچکاہے۔کیااس قبرستان میں تمام قبورپرپانچ، چھ فٹ مٹی ڈال کراس پرنئی قبریں بناسکتے ہیں؟

61
62

عورت فاتحہ پڑھنے کے لیے قبرستان جا سکتی ہے یا نہیں ؟

جواب: قبروں کی زیارت کے لیے جانا عورتوں کے لیے مطلقاً منع ہے ،اگرچہ باپردہ ہوکر جائیں،خصوصاً اپنے کسی عزیز ، رشتہ دارجیسے آپ کی بیان کردہ صورت میں والد صاح...

62
63

قبروں پہ پانی ڈالنا

سوال: قبروں پہ پانی ڈالنا کیسا؟

63
64

نقش نعلین کے اوپر یا اس کے اَطراف میں مقدس تحریر لکھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نقش نعلین کہ جو تبرک کی نیت سے گھر میں رکھے جاتے ہیں اگر کوئی شخص مارکیٹ میں ملنے والی تصویر لینے کے بجائے اپنے ہاتھ سے نقش بناکر حصول برکت کی نیت سے رکھے تو کیا اس سے بھی برکت حاصل ہوگی یا یہ عکسی تصویر ہی کے ساتھ خاص ہے؟ نیز نقش نعلین کے اوپر یا اطراف میں اللہ عزوجل اور رسول پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے اسمائے مبارکہ تحریر کرنا کیسا ہے؟ بیان فرمادیں۔

64
65

گھر یا مسجد کی دیوار پر ’’ یا محمد ‘‘ لکھنا کیسا ؟

سوال: گھروں اور مساجد وغیرہ عمارات کی دیواروں پر ’’یا محمد‘‘ لکھا ہوتا ہے ،کیا یہ شرعاً درست ہے ؟ اور اگر پہلے سے کسی پینٹ سے لکھا ہو یا تختی وغیرہ لگی ہو ،تو اب اس کا کیا کیا جائے؟

65
66

فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل

سوال: مجلس تحقیقات شرعیہ(دعوت اسلامی) نے متعدد اجلاسوں میں محققین کے مقالہ جات اور ان پر قائم ہونے والے تنقیحی سوالات کے تفصیلی جوابات اور بحث و تمحیص کے بعد جو رائے قائم کی اس پر مشتمل تفصیلی فیصلہ فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل اور سلسلہ وار بیع کی شرعی حیثیت اور بکنگ والے تجارتی فلیٹوں کی زکوۃ ۔

66
67

رشتہ دار کی پرانی قبر میں تدفین کا شرعی حکم

جواب: قبروں کےلوگ(مردے)فنا نہیں ہوئے اس کو کھودنا اور ان قبروں میں اجانب (دوسرے مردے)داخل کرنا،یہ صریح معصیت ہےاور قریبی رشتہ دار کے ساتھ کسی کو دفن کرنے کا...

67
68

رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟

سوال: دار الافتاء اہلسنت کے ایک فتوی میں رکوع کی تسبیح تین بار سے کم پڑھنے کو مکروہ تنزیہی قرار دیا گیا تھا ، یہی بہارِ شریعت میں بھی موجود ہے ، لیکن ایک عالم صاحب کا کہنا ہے کہ رد المحتار کے مطابق ان تسبیحات کا پڑھنا سنت مؤکدہ ہے اور اس سے کم پڑھنے پر سنت مؤکدہ کے ترک کی تفصیل کے مطابق گناہ ہوگا ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا واقعی یہ سنت مؤکدہ ہے ؟

68
69

قبر سے گھاس صاف کرنا کیسا ہے ؟

سوال: کچی قبروں سےگھاس صاف کرنا کیسا؟

69
70

سفید کپڑے پہننے کی فضیلت

جواب: قبروں اور مسجدوں میں اللہ کی زیارت کرتے ہو، وہ سفید لباس ہے۔ (مشکوٰۃ المصابیح مع مرقاۃ، جلد 8،صفحہ 241،حدیث 4382،مطبوعہ:بیروت) یعنی مسجد...

70