
چیز نقد میں سستی اور قسطوں میں مہنگی بیچنا کیسا؟
جواب: قیمت یکمشت لینے کے بجائے قسطو ں میں وصول کی جاتی ہے ۔قسطوں میں بھی کوئی چیز نقد کے مقابلے میں اگر مہنگی بیچی جائے تو اس میں کوئی شرعی خرابی نہیں، جبکہ...
ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟
جواب: قیمت کا معلوم ہونا ضروری ہوتا ہے اور یہاں خریدوفروخت میں فریقین کو پہلے سے ہی ملک ایسوسی ایشن کی طرف سے مقرر کردہ ریٹ معلوم ہوتا ہے،لہذا اس کے مطا...
عید سے پہلے فطرہ دیا اور عید والے دن گندم کا ریٹ بڑھ گیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: قیمت کی صورت میں ادا کیا جائے تو اس میں صدقہ فطر واجب ہونے کے وقت جو قیمت ہے اس کا اعتبار کیا جاتا ہے اور صدقہ فطر عید کے دن صبح صادق طلوع ہوتے ہی واج...
قسطوں پر خریدے گئے پلاٹ کے مہنگا ہوجانے کی صورت میں زکوٰۃ کا حکم
جواب: قیمتِ خرید کا اعتبار نہیں،بلکہ جس تاریخ زید کےنصاب پرقمری سال مکمل ہورہاہے،اُس دن کی قیمت کااعتبارکیا جائےگا ۔ مثلاًزیدنےوہ پلاٹ 5لاکھ کا خریدا تھا او...
زمین کی وجہ سے زکوٰۃ اور صدقہ فطر لازم ہوگا؟
جواب: قیمت کے اعتبارسے زکوٰۃ فرض ہوگی، چنانچہ مبسوط سرخسی میں ہے: ’’ان اشتری داراللتجارۃ فحال علیھا الحول زکاھامن قیمتھا‘‘ ترجمہ: اگرکسی نےتجارت کےلئےمکا...
قربانی کا نصاب – ڈیڑھ تولہ سونا ہو تو قربانی واجب ہے؟
جواب: قیمت عید الاضحی کے ایام میں ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر ہو ، یوں ہی حاجتِ اصلیہ(یعنی وہ چیزیں جن کی انسان کوحاجت رہتی ہے،جیسے رہائش گاہ،خان...
الیکٹرک بائیک یا ویل چیئر پر بیٹھ کر طواف کرنے کا شرعی حکم نيز دم يا صدقہ کا حکم
جواب: قیمت بھیج دے کہ حرم میں ذبح کر دی جائے، واپس آنے کی ضرورت نہیں۔۔۔ سعی کے چار پھیرے یا زیادہ بلا عذر چھوڑدیے یا سواری پر کیے، تو دَم دے اور حج ہوگیا او...
مسجد کا سامان ، پنکھے ، کرسیاں وغیرہ خراب ہو جائیں تو انہیں بیچ سکتے ہیں ؟
جواب: قیمت میں بیچ کرمسجد کی تعمیرات میں خرچ کردے۔ تفصیل یہ ہے کہ شریعت کی رو سےمسجد کی اشیاءتین طرح کی ہوتی ہیں: (1) اصلِ وقف یعنی مسجد کی زمین اور عمارت ...
مال کسی اور جگہ، بندہ کسی اور جگہ ہو، تو زکوٰۃ کس حساب سے دینی ہوگی ؟
سوال: ایک اسلامی بہن کے سونے کے زیورات پاکستان میں ہیں،لیکن اس وقت وہ اپنے شوہر کے ساتھ آسٹریلیا میں رہتی ہیں۔کبھی کبھار چھٹی کے موقع پر وہ پاکستان آتی ہیں۔ ان کا زیور اتنا ہے کہ اس پر زکوۃ لازم ہوتی ہے ۔ چند دن بعد ان کی زکوۃ کا سال مکمل ہوجائے گا اور انہیں زکوۃ ادا کرنی ہوگی ۔ اُس وقت بھی زیورات پاکستان میں ہوں گے،مگر وہ خود آسٹریلیا میں ہوں گی،تووہ اپنی زکوٰۃ پاکستان کی قیمت کے مطابق ادا کریں گی یا آسٹریلیا کی قیمت کے مطابق ادا کریں گی؟