سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 489 results

61

کیا اولاد کے اعمال کی خبر فوت شدہ والدین تک پہنچتی ہے ؟

جواب: ماں باپ پر بھی پیش کیے جاتے ہیں،چنانچہ الجامع الصغیر میں ہے:”تعرض الأعمال یوم الأثنین والخمیس علی ﷲ وتعرض علی الأنبیاء وعلی الآباء والأمهات یوم ال...

61
62

فوت شدہ نابالغ بچے کی چیزوں کا حکم

سوال: فوت شدہ نابالغ بچے کی چیزوں کا کیا حکم ہےجبکہ اس کے ماں باپ دونوں حیات ہیں؟

62
63

بیوی کا شوہر کی اجازت کے بغیر ہفتے بعد میکے جانا

سوال: کیا بیوی شوہر کی اجازت کے بغیر ہفتہ میں ماں کے گھر جا سکتی ؟ اگر شوہر روکے تو کیا حکم ہو گا؟

63
64

والدین کی بد دعا کا اثر ہوتا ہے یا نہیں ؟

سوال: اگر کسی کی ماں اکثر غصہ کی حالت میں اپنی اولاد کو بد دعا دے دیتی ہو، تو کیا ان بد دعاؤں کا اثر ہو سکتا ہے؟

64
65

ہسپتال سے بچہ لے کر پالنا

سوال: جس کے ہاں اولاد نہ ہو وہ ہسپتال سے بچہ لے کر پال سکتا ہے یا نہیں جن کے ماں باپ کا معلوم نہ ہوقابلِ غور بات یہ بھی ہے کہ ڈاکٹر حضرات ایسے بچوں کو بیچتے بھی ہیں، اگر بیٹا ہو، تو پچاس ہزار اور بیٹی ہو،تو تیس ہزار۔ جن کے ہاں اولاد نہیں ہوتی تو وہ یہ رقم دے کر خرید لیتے ہیں، اس عمل کی شرعی حیثیت کیا ہوگی؟

65
66

وفات کے بعد والدین پر اولاد کے اعمال کا پیش ہونا

جواب: ماں باپ پر بھی پیش کئے جاتے ہیں ۔ چنانچہ الجامع الصغیر میں ہے:”تعرض الأعمال یوم الأثنین والخمیس علی ﷲ وتعرض علی الأنبیاء وعلی الآباء والأمّهات یوم...

66
67

کون سی بد دعا قبول ہوتی ہے اور کون سی نہیں؟

جواب: ماں باپ کو معاذ اللہ اسی وقت ہوگی جب اولاد اپنی شقاوت سےعقوق کو اس درجۂ حد سے گزاردے کہ ان کا دل واقعی اس کی طرف سے سیاہ ہوجائے اور اصلاً محبت نام ...

67
68

نابالغہ بچی کی وراثت میں صرف والدین کا حق ہے یا سگے بہن بھائی کا بھی؟

سوال: میری گیارہ ماہ کی بیٹی کا انتقال ہوگیا، اس کی ایک سگی بہن اور ایک سگابھائی ہے، اور ہم ماں باپ بھی دونوں ہیں، معلوم یہ کرنا ہے کہ اس کی کچھ رقم اس کی والدہ کے پاس موجود ہے، جو مختلف مواقع پر لوگوں نے اسے دی تھی، اس رقم پر اس کے سگے بہن بھائیوں کا بھی حق ہوگا یا صرف ہم والدین میں تقسیم ہوگی ؟

68
69

نابالغ بچی کو عمامہ پہنانے کا حکم

سوال: اگر ماں باپ نابالغ بچی کو خودعمامہ پہنائیں تو کیا حکم ہے ؟

69