
قرض خواہ کا انتقال ہونے پر قرض کے پیسوں کا حکم
جواب: مرحوم کا عموماًلین دین کن لوگوں سے ہوتاتھا،اُن کےذریعے معلومات لی جاسکتی ہے،الغرض حتی الامکان ورثاکو تلاش کرکے ان تک ہی پہنچایاجائے۔ پھر بعد میں ا...
مقروض کا انتقال ہوجائے تو قرض کیسے ادا ہوگا؟
جواب: مرحوم کے قرض کی ادائیگی اس کے مال سے کی جائے گی (3)تجہیز و تکفین کے اخراجات نکالنے کے بعد اور قرض کی ادائیگی کے بعد اگر کوئی جائز وصیت کی ہو تو تہائی ...
انتقال کے بعد آنے والی پنشن کی ملکیت کا حکم
جواب: مرحوم کی زوجہ زندہ ہو تو عموماً اسی کے نام جاری کی جاتی ہے لہٰذا وہی مالک ہوتی ہے ) باقی ورثاء کا اس میں کوئی حق نہیں اور اگر بیوہ کے علاوہ بعض دیگر ...
سجدہ تلاوت واجب ہونے کی کیا حکمت ہے؟
سوال: آیاتِ سجدہ پر سجدہ تلاوت کرنے کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟ اس کی حکمت کیا ہے؟
اپنے دیور، اس کے بیٹے اور اپنے نابالغ بچہ کے ساتھ حج پر جانے کا حکم
سوال: ایک بیوہ عورت ہے، ان کے سسر انہیں حج پر بھیجنا چاہتے ہیں، لیکن بیوہ عورت کے ساتھ کوئی بالغ محرم نہیں بلکہ ان کے مرحوم شوہر کے بھائی، شوہر کا بھتیجا اور اس بیوہ عورت کا چار سال کا نابالغ بیٹا ہے جو ساتھ حج پر جانا چاہتے ہیں، کیا وہ عورت اپنے نابالغ بچے اور شوہر کے بھائی اور شوہر کےبھتیجے کے ساتھ حج پر جاسکتی ہیں ؟
ڈرائیور کی حالت میں حج کیا ہو تو اب مالدار ہونے کے بعد فرض حج کا حکم
سوال: میرے والد مرحوم اور والدہ نے حج کیا ہوا ہے، لیکن جب انہوں نے حج کیا تھا اس وقت ان پر حج فرض نہیں تھا، میرے والد قافلہ کے ساتھ بطورِ ڈرائیور حج پر گئے تھے اور والدہ ان کے ساتھ تھیں۔ اب میری والدہ کے پاس اتنی رقم موجود ہے جس سے حج فرض ہوجاتا ہے، تو کیا اس صورت میں میری والدہ پر دوبارہ حج کرنا فرض ہوگا؟
کیا سودی رقم میں وراثت جاری ہوگی؟
سوال: وراثت میں کچھ معینہ سودی رقم بھی موجود ہےکہ جو مرحوم نے سود کی مد میں وصول کی تھی، کیا اُس سودی رقم میں وراثت جاری ہوگی ؟
بیسی جمع کروانے والے کا انتقال ہوجائے تو رقم واپس کرنے کا حکم
جواب: مرحوم دونوں کمیٹیوں کی مد میں 10 لاکھ 50 ہزارروپے ادا کرچکا تھا اور اس کو ایک کمیٹی کی مد میں 8 لاکھ روپے مل چکے تھے لہٰذا مجموعی طور پر ڈھائی لاکھ ...
غلطی سے سر کی جانب قدم رکھ کرقبر میں دفن کردیا کیا اب قبر کھول سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے والد مرحوم کاانتقال ہوااوررات کے وقت تدفین کاسلسلہ تھاہم نے غلطی سے سرکی جانب قدموں کوکردیااورمنہ بھی قبلہ رخ کرنابھول گئے توکیااب ہم قبرکشائی کرکے میت کی درست تدفین کرسکتے ہیں؟سائل:محمدحمزہ(فیصل آباد)