سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 1036 results

61

حالتِ احرام میں بغیر خوشبو والے صابن یا لیکوئیڈ سے ہاتھ دھونا

جواب: مکروہ تنزیہی ہے، اس لیے کہ حاجی کا پراگندہ بال اور میلا کچیلا ہونا مناسب و محبوب ہے۔ البتہ اگر حالتِ احرام میں ان کا استعمال کر لیا تو مُحرم پر کوئی ...

61
62

واش روم کے اوپر بنے ہوئے فلیٹ میں نماز پڑھنا

سوال: بہارشریعت وغیرہ میں استنجا خانے کی چھت پر نمازپڑھنا مکروہ تنزیہی لکھاہوا ہے، معلوم یہ کرناہے کہ کیایہ حکم موجودہ دورکے فلیٹوں میں بھی ہوگا؟ اگرایک فلیٹ میں جس جگہ واش روم بناہواہواوراس کے اوپربنے ہوئے فلیٹ میں اس واش روم کی چھت پر کمرہ ہوتوکیااوپروالے فلیٹ کے کمرے کے اس مقام پر نمازپڑھنامکروہ تنزیہی ہوگاجبکہ نیچے والے فلورکے واش روم کی بدبو اوپر والے فلیٹ میں نہیں آتی ۔

62
63

سلام پھیرے بغیر سجدہ سہو کرنے کا حکم

جواب: مکروہِ تنزیہی ہے ۔ درمختار میں ہے:”ولو سجد قبل السلام جاز و کرہ تنزیھا“ترجمہ : اگر سلام سے پہلے سجدے کر لیے، تو جائز اور مکروہ تنزیہی ہے۔(درمختار ، ک...

63
64

کمزور نظر والے کا امامت کروانا

جواب: مکروہِ تنزیہی ہے یعنی جائز تو ہے، البتہ بچنا بہتر ہے، جبکہ اگرنابینا میں امامت کی تمام شرائط پائی جاتی ہیں اور وہاں اس سے زیادہ مسائل نماز و طہارت جا...

64
65

عورت کا فرض نماز کی دونوں رکعتوں میں ایک ہی سورت پڑھنے کا حکم

سوال: کیا عورتوں کا بھی فرض نماز میں دونوں رکعتوں میں ایک ہی سورت پڑھنا مکروہ تنزیہی ہےاور جس نماز میں اس طرح کا ہوا، کیااس نماز کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟

65
66

جنابت کی حالت میں کھانا پینا کیسا ؟

جواب: مکروہ تنزیہی ہے یعنی گناہ تو نہیں ہے ،لیکن برا عمل ہے اور محتاجی کا سبب ہے ۔ تنویر الابصار میں ہے:’’(ولا باس) لحائض و جنب (باکل و شرب بعد مضمض...

66
67

گناہ گار غیر فاسق معلن کے پیچھے نماز کا حکم

جواب: مکروہ تنزیہی (یعنی خلاف اولیٰ) ہے۔ لہذا اگر اس وقت اس شخص میں امامت کی شرائط موجود تھیں اور اس نے نماز کو اس کی شرائط و ضروریات کے مطابق درست پڑھا یا ...

67
68

مسجد میں رکھی پلاسٹک کی ٹوپی پہن کر نماز پڑھنے کا حکم؟

جواب: مکروہِ تنزیہی ہے کیونکہ ایسالباس پہن کرنماز اداکرنا مکروہ تنزیہی ہے جسے پہن کر کوئی شخص معزز لوگوں کے سامنے جاناگوارا نہیں کرتا بلکہ اس کو باعثِ عیب و...

68
69

جس کی ابھی داڑھی نہیں آئی، ایسے بالغ لڑکے کی امامت کا حکم‎

جواب: مکروہِ تنزیہی یعنی ناپسندیدہ ہے۔ رد المحتار میں غیرِ معذور مردوں کے امام کی شرائط نور الایضاح سے نقل کرتے ہوئے فرماتے ہیں:”شروط الامامۃ للرجال الا...

69
70

تشہد میں بیٹھنے کا طریقہ اور چار زانو(چوکڑی مار کر ) بیٹھنا کیسا؟

جواب: مکروہ تنزیہی ہے،ہاں عذر کی صورت میں چارزانو بیٹھنے میں کوئی حرج نہیں،جیساکہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے پاؤں میں تکلیف کی وجہ سے چارزان...

70